چہرے کے دانے
چہرے کے کیل دانے مہاسے چھائیاں #Alhasebclinic
کے سنہری نسخہ جات
#نسخه_ھوالشافی
سنامکی 50 گرام, رسونت انڈیا 25 گرام, دونوں کو اچھی طرح باریک پیس کر 500 ملی کیپسول بھر لیں۔
خوراک۔،۔
صبح شام ایک ایک کیپسول
ان شاءاللہ ہفتہ دس دن مین چہرہ صاف ہوجاتا ہے۔
Comments
Post a Comment