ہومیوپیتھک

 مزے کی بات کہوں یا درد ناک بات 


بازار سے جنسی ہیجان والی زہریں لوگ ایسے خریدتے ہیں جیسے انہوں نے واقعی کوئی قتل عام کرنا ہے


لکھا جائے کوئی نہ پئے

گردے اور جگر پہلے وقتوں میں کیوں نہ خراب ہوتے نہ 

۔۔

خود اٹھ کر نکس وامیکا ون ایم کے پانچ قطرے اس کی زبان پر ڈال کر پوچھا سر کے پچھلے حصہ میں درد ۔۔؟

بہت ہوتا ہے اور چکر بھی ۔۔!!۔

کونیم ون ایم کے پانچ قطرے پانچ پانچ منٹ بعد تین بار دئیے

دو چھینکیں شدید آئیں

نکسیر شروع ہوگئی کالا خون۔۔۔

کپڑے خراب  اور سسر خون بگولہ ہوگیا



منقول کہتا ماموں جی مجھے نظر آنے لگا ہے


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man