اہم بات معدہ کے لیے
اہم بات
جو دوست معدہ کے مرض میں مبتلا ہو
وہ سب دوائیں چھوڑ کر
روزانہ
آدھا کلو
امرود
دھو کر
کاٹ کر
نمک لگا کر
مرچ لگا کر
کھائے
انشاء اللہ
مرض دور ہو جائے گی
یہ مشورہ
دنیا کے تمام
طبیب بھی دیتے ہیں
کیونکہ
معدہ کا آخری علاج
امرود ہی ہے
حکیم
شہزاد شفیق حجامہ
اگر زخم ہے تو احتیاط سے کھائیں
Comments
Post a Comment