برص کا علاج

 *👈مرض برص کا کامیاب علاج👉*


*چاکسو بابچی تخم پنواڑ انجیر تمام 100 100 گرام لے لیں 2 دانے انجیر اور اسی کے وزن کے مطابق باقی چیزیں مٹی کے برتن میں بھگو کر رکھ دیں پانی دو گلاس شامل کر دیں صبح ناشتے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس اور مغرب سے پہلے ایک گلاس مریض کو پلائیں شہد ملا کر شہد 40 گرام تک شامل کرنا ہے یہ دو خوراکیں ایک دن میں لینی ہیں تیسری خوراک پر داغ کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور ایک ماہ میں ایسے مریض جن کے جسم برص سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں ان پر بہت کم برائے نام داغ رہ جاتے ہیں۔*

 *پرھیز:* شکر, گڑ, ترش چیزیں، مچھلی، بادی چیزیں اور فرائی چیزوں سے مکمل پرہیز کروائیں۔

 اس نسخہ کو آزمائیں رزلٹس شئیر کریں،صاحب نسخہ اور ہیں، مجرب میرا بھی ہے، کمال رزلٹس ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man