خارش
خارش اور بھنسی اور پھوڑوں ،سر کی خشکی کا علاج ،دانے مہاسے ،چہرے کی سیاہیاں
ھوالشافی
ہلدی سونٹھا 50 گرام
سلفر 50 گرام
رسونت 50 گرام
ناگ کیسر 50 گرام
جمال گوٹہ کا مغز 3 عدد
ترکیب تیاری:
سب کو باریک پیس لیں 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں...
طریقہ استعمال۔:
1 کیپسول
صبح ،دوپہر اور شام ہمراہ پانی
خواص:
خون اور جلد کی ہر طرح کا مرض کا علاج ہے
مجرب نسخہ جات
Comments
Post a Comment