شہنشاہ

 وقت خاص کا شہنشاہ نسخہ

آج جو نسخہ درج کرنے جا رہا ہوں

‏اس نسخہ کےاستعمال کے بعد مادہ منویہ خوب گاڑھا ہو جائے گا۔ بہترین ٹائمنگ ہو جائے گی۔ جریان ، احتلام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کے لیے انتہائی مفید اور مجرب ہے۔ خاص کر وہ لوگ جو مشت زنی کثرت جماع سےاپنی زندگی کا ستیاناس کرچکے ہیں۔ ان کے لیے آب حیات ہے۔ اس کے استعمال سے کمر درد ، پنڈلیوں کا درد، عضو میں مکمل پاور ہاڈرنیس اور مردانہ طاقت بھی بحال ہو جاۓ گی اس نسخے کی یہ ایک الگ خوبی ہے کہ اس  کے کورس کے استعمال سےٹائمنگ میں  بہترین  اضافہ ہوگا۔جراثیمی کمزوری کے لیے بھی نایاب نسخہ ہے۔ اس کے استعمال سے لاغر پن دور ہو کرطاقتور بن جاۓ گا لیکن اس بات کا خیال رہے کہ تمام جڑی بوٹیوں کا اصل ہونا یعنی دوائی کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے 

 یہ نسخہ مکمل طور پر سائیڈ افیکٹ سے پاک نسخہ ہے

ھوالشافی

ثعلب مصری 1 تولہ

‏ثعلب پنجہ 1 تولہ

‏خشک سنگھاڑا 1 تول

‏سبز الائچی 1 تولہ

‏بہمن سرخ 1 تولہ

بہمن سفید 1 تولہ

‏موصلی سفید 1 تولہ

موصلی سیاہ 1 تولہ

سمندر سوکھ 1 تولہ

‏کمرکس 1 تولہ

ستاور 1 تولہ

لاجونتی 1 تولہ

تودری سرخ 1 تولہ

تودری سفید 1 تولہ

اسگند1 تولہ

اجوائن خراسانی 1 تولہ

عقرقرحا 1 تولہ

موچرس 1 تولہ

لونگ 1 تولہ

سروالی 1 تولہ

مالکنگنی 3 گرام

جائفل 1 تولہ

دارچینی 1 تولہ

جلوتری 1 تولہ

گوندکیکر 1 تولہ

تالمکھانہ 1 تولہ

  ورق نقرہ 100 عدد

‏مصری سفید 20 تولہ

‏سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں 

اور شہد کی مدد سے معجون تیار کر لیں 

ایک  چمچ صبح اور ایک شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ

جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے

ٹائمنگ اس قدر بڑے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی

دو ہفتے میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے

قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی

بلڈ پریشر کے مریض ٹھنڈے دودھ سے کھائیں 

خواہش مند حضرات ہم سے بھی منگوا سکتے ہیں ۔


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man