رقیہ العین والحسد
رقية العين والحسد👁 في جمال
اية الكرسى 21 مرة
الفلق 21 مرة
( وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاء بُرُوجًا وَزَيَّنَّاهَا لِلنَّاظِرِينَ (16) وَحَفِظْنَاهَا مِن كُلِّ شَيْطَانٍ رَّجِيمٍ) 21مرة .
(ثم ارجع البصر كرتين ينقلب اليك البصر خاسئا وهو حسير) 21مرة .
(هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا )
(أَوَ مَن كَانَ مَيْتاً فَأَحْيَيْنَاهُ وَجَعَلْنَا لَهُ نُوراً يَمْشِي بِهِ فِي النَّاسِ)
(وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ)
(اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُّورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ)
(قَدْ نَرَىٰ تَقَلُّبَ وَجْهِكَ فِي السَّمَاءِ ۖ فَلَنُوَلِّيَنَّكَ قِبْلَةً تَرْضَاهَا ۚ فَوَلِّ وَجْهَكَ شَطْرَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ۚ وَحَيْثُ مَا كُنتُمْ فَوَلُّوا وُجُوهَكُمْ شَطْرَهُ)
(فَلَمَّا رَأَيْنَهُ أَكْبَرْنَهُ وَقَطَّعْنَ أَيْدِيَهُنَّ وَقُلْنَ حَاشَ لِلَّهِ مَا هَٰذَا بَشَرًا إِنْ هَٰذَا إِلَّا مَلَكٌ كَرِيمٌ)
( وَأَشْرَقَتِ الْأَرْضُ بِنُورِ رَبِّهَا)
ہر رات سونے سے پہلے زیتون کے تیل میں قسط ہندی پاؤڈر ملا کر چہرے پر ہلکے سے مساج کریں اور رات بھر لگا رہنے دیں یہ کیل مہاسوں بور چھائیوں کا اچھا علاج ہے اور مردہ جلد کے لیے ایک Scrub ہے۔
✅ زیتون کے تیل سے چہرے کی مالش کریں اور چہرے پر expression lines(مسکراہٹ کی لکیروں، ماتھے اور آنکھوں کے اطراف) پر ہلکے سے مساج کریں۔
لگانے کے دو گھنٹے بعد، چہرے کو گلاب کے پانی سے دھو دیں ۔ پھر چہرے کو میڈیکل روئی سے صاف کر دیں، پھر شہد کی مکھی کے اصلی شہد کو جلد پر اس وقت تک مساج کریں جب تک کہ یہ جلد میں جذب نہ ہوجائے۔
✅ دم کیا ھوا پانی، قدرتی عرق گلاب اور تھوڑا سا نمک ملا کر اسپرے بنائیں اور اس سے چہرے پر دن بھر اسپرے کریں۔
✅ وافر مقدار میں دم کیا ھوا پانی پئیں، چہرہ دھوئیں اور اس سے وضو کریں۔
چہرے سے نظر بد کے خاتمہ کی علامات میں جمائی آنا، ناک بہنا، آنکھوں سے آنسو بہنا ، چہرے پر خارش شامل ہیں۔
Comments
Post a Comment