معجون خاص

 


دال ماش 1 پاؤ کا پاؤڈر کرلیں 


پیاز سفید ملے تو کیا ہی بات ہے نہ ملے تو سرخ پیاز بھی چل جائے گا 

جو بھی مل جاے خرید لیں

گرینڈ کرکے رس نکال لیں

1/2 ہونا چاہیے 

اب کھرل میں دال ماش کا پاؤڈر ڈال دیں تھوڑا تھوڑا رس ملاتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں 

جب پیاز کا رس مکمل کھرل ہو جائے 


چھاؤں میں خشک کرلیں 

اب اگلا فارمولا لکھتے ہیں 


یوہمبین اوریجنل 3 گرام

جوہر کچلہ 2 گرام

کشتہ شنگرف اعلی کوالٹی کا تیار شدہ 5 گرام

کشتہ صدف 5 گرام

یا 

کشتہ مروارید 3 گرام ڈال لیں

کشتہ فولاد 3 تولہ

آرسینک ٹرائی آکسائیڈ 1 گرام

عقرقرحا ایرانی 1 تولہ

زعفران کشمیری 5 گرام

ریگ ماہی سعودیہ والی 1 تولہ

جنسنگ گولڈ 12 گرام

ثعلب مصری 10 گرام

دانہ الائچی خورد 15 گرام

مصگی رومی اصل 1 تولہ

لونگ دیسی 10 گرام

جوز ماثل 5 گرام

تخم بھنگ 12 گرام

زنجبیل 10 گرام

موچرس پاؤڈر 10 گرام 

گیرو 10 گرام 

جایفل مغز 15 گرام

شہد حسب ضرورت 


تمام جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں 

بعد میں کشتہ جات یوہمبین اسڑکینیا وغیرہ مکس کرلیں 

زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کرکے مکس کرلیں 

شہد ڈال کر معروف طریقے سے معجون تیار کرلیں 

شوگر والے حضرات 500 ملی گرام کپسول بھرلیں 

صبح و شام چاے والا ہاف چمچ ہمراہ دودھ سے لیں 

کپسول بھی اسی ترکیب سے استعمال کریں 



فوائد میں اس معجون کا کوئی ثانی 

مقوی بدن 

جسم کو بہت زیادہ پاور دے گی

چند دنوں میں چہرے پر رعب شجاعت پیدا ہوگی

تھکاوٹ سستی آ پ سے میلوں دور سفر کر جائے گی 

ہر وقت سست طبعت سر چکرانا قوت اردای کمزور کے لیے لاجواب ہے 

قوت باہ بہت زیادہ بڑھ جاے گی

امساک یعنی (ٹائمنگ) لاجواب 

سختی پاور انتشار ایسا بار بار جماع کی طرف رغبت ہوگی

فراغت کے بعد بھی عضو ڈھیلا نہیں پڑے گا ایسی پاور ہوگی



تصدیق کے لیے ان بھائی صاحب کا نمبر بھی گروپ میں لگایا تھا تاکہ جو تسلی کرنا چاہیں تو ان سے خود ہی کرسکتے ہیں 

ہمارا کام سب کے سامنے ہیں 

جو تسلی کرنا چاہیں کرسکتے ہیں نو پرابلم 

اس کی تعریف میں صرف اتنا کافی ہے 

میں سمجھتا ہوں اس کا مدمقابل نہیں


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man