جادو

 جادو جنات نظربد کے توڑ کیلئے اس سے بڑھ کر طاقتور کوئی وظیفہ نہیں دیکھا گیا یہ وظیفہ صبح اور شام سو سو مرتبہ پڑھنا ہوتا ہے اگر آپ اس وظیفے کو بڑھا کر ہزاروں کی تعداد میں لے جائیں تو آپ کے اندر بیماری باقی نہیں رہ سکتی صرف سات دن یہ وظیفہ کوشش کر کے ہزار کی تعداد تک پہنچا دیں پورے دن میں تو ممکن ہی نہیں کہ آپ پر جادو جنات نظربد کے اثرات باقی بھی رہیں یہ وظیفہ جنات کو قتل کرنے کے مترادف ہے اور جادو اس سے جل جاتا ہے وہ وظیفہ یہ ہے

لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیر ۔۔۔۔۔

شہزاد شفیق 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man