جادو

 السلام وعلیکم 

اہم پوسٹ ضرور پڑھیں اور شئیر کریں۔


ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ جادو کی حقیقت کے انکاری نظر آتے ہیں۔ اکثر کسی نا کسی کے منہ سے سنا جاتا ہے کہ

 کس کے پاس اتنا ٹائم ہوگا جو دوسروں کو نقصان پہنچا نے کے لئے کچھ کریں؟


 یہ پوسٹ اسے ہی لوگوں کو جواب دینے کے لیے رکھی جا رہی ہے تاکہ جادو کی حقیقت سے انکاری لوگ اس حقیقت کو مانیں۔ 


جادو ایک حقیقت ہے جو صدیوں سے چلی آرہی ہے جس کے زریعے اپنے دشمنو ں سے بغیر سامنے آئے باآسانی جادو کے زریعے نقصانات پہنچا نے کے مقاصد حا صل کئے جاتے ہیں۔ اللّہ پاک سب کو ہدایت عطا فرمائے اور پوری امت مسلمہ کو جادو کی نھوست سے محفوظ رکھے۔


پوسٹ کے ساتھ کچھ تصویریں شئر کی جارہی ہے جس سے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جادو کس طرح کیا جاتا ہے؟ 

جادو کے آپکی زات سے منسلک کون کون سی چیزیں اہم ہوتی ہیں؟

کس طرح ایک ہنستی کھیلتی فیملی کو برباد کر دیا جاتا ہے؟ 

کس طرح بچہ پیدا کرنے کی بندش اور بچوں کی پرورش میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں؟

اللّہ پاک سے دعا ہے کہ سب کو ہدایت نصیب کری۔۔اور جادو کرنے اور کروانے والوں کی زلت کا 

نشان بنا دیں۔ امین

شہزاد شفیق 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man