جب جادو یا سحر کو ختم کرنے کے لیے عمل شروع کریں تو
اگر آپ رقیہ شروع کرتے ہیں تو جان لیں کہ آپ نے شیطانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے، اس لیے آپ کو صبر، برداشت، ثابت قدمی اور مستقل مزاجی سے کام لینا چاہیے۔
شروع میں، آپ مریض پر کچھ علامات دیکھ سکتے ہیں، جیسے شدید غصہ، سردی لگنا، بے حسی، تناؤ، گھبراہٹ، بوریت،اور جسم میں کچھ درد، اور چیونٹیوں کا جسم میں چلتے ہوئے محسوس ہونا اور نئی علامات کا ظاہر ہونا، اس لیے مایوس نہ ہوں اور ہتھیار نہ ڈالیں، اور اللہ پر پر بھروسہ رکھیں اور رقیہ علامات کے ختم ہونے تک جاری رکھیں جاری رکھیں، کیونکہ یہ شیطان اور اس کی جماعت کے خلاف جنگ ہے جو آپ نے ہر صورت لڑنی ہے۔
شیخ شاہ زاد شفیق
0312 2001310
Comments
Post a Comment