جادو اور علاج

 مشترک_جادو

روابط کو کاٹنے والے جادو کے علاج میں سب طاقتور آیات میں سے ایک👇

علاج السحر المشترک   

{وَلَقَدْ جِئْتُمُونَا فُرَادَىٰ كَمَا خَلَقْنَاكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَتَرَكْتُم مَّا خَوَّلْنَاكُمْ وَرَاءَ ظُهُورِكُمْ ۖ وَمَا نَرَىٰ مَعَكُمْ شُفَعَاءَكُمُ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ أَنَّهُمْ فِيكُمْ شُرَكَاءُ ۚ لَقَد تَّقَطَّعَ بَيْنَكُمْ وَضَلَّ عَنكُم مَّا كُنتُمْ تَزْعُمُونَ} 

                                 [الأنعام : 94]

🌴{اور تم ہمارے پاس اکیلے ہی آئے جیسے ہم نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا تھا اور جو کچھ ہم نے تمہیں دیا تھا وہ سب تم نے اپنی پیٹھ کے پیچھے چھوڑ دیا، اور ہم تمہارے ساتھ تمہارے شفاعت کرنے والوں کو نہیں دیکھ رہے جن کے متعلق تم دعویٰ کرتے تھے کہ وہ تمہارے شریک ہیں۔ یقیناً تمہارے درمیان کے تمام تعلقات کٹ گئے اور تمہارے تمام دعوے ضائع ہو گئے۔}

[الأنعام: 94]


🗣️اسے صبح و شام کثرت سے دہرائیں... اور خوشخبری پائیں 

اس آیت کو وہ لوگ بھی لازمی پڑھیں جن کے پیارے بیرون ممالک چلے گئے ہیں اور رابطہ منقطع ہو گیا ہے کئی کئی ماہ یا سالوں سے 

باذن اللہ تعالیٰ اس آیت کریمہ کا ورد کرنے کے بعد حسب توفیق راہ خدا میں خرچ کرنے کے بعد دعا کریں اپنے بچھڑے ہوئے لوگوں کے لیے 

چند دن میں رابطہ ہو گا بشرطیکہ وہ زندہ ہیں 

خاندانی افراط و تفریط کے جادو کا علاج ☝️ باذن اللہ 

الرقیة الشرعیة النبویة

شیخ شاہ زادہ شفیق 

0312 2001310 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man