انزائٹی

 


انزاٸٹی کا تعارف۔Anxiety Disorder

جنرلائیذ انزائٹی

GAD


یہ واحد دنیا کی بڑی بیماری ھے جو میڈیکل ٹیسٹوں سے ڈائیگنوز نھیں ھوتی بلکہ سب میڈیکل ٹیسٹ نارمل ھوتے ھیں۔انزاٸٹی ایسی بد بخت بیماری ھے کہ فی الحال پاکستان میں اس بیماری کے نام پر بھی قوم متفق نھیں ھو سکی۔ اسے پاکستان میں  انزاٸٹی۔ ایگزاٸٹی۔ انشاٸٹی۔ انسٹی۔ انیکسی۔اینیکسٹی ۔انزٹی اور اینگزاٸٹی وغیرہ سے جانا جاتا ھے انزاٸٹی کا معنی ھے خوف۔ ڈر۔ گھبراھٹ۔ بے چینی۔ بزدلی.اضطرابی کیفیت۔ خواہ مخواہ پریشان ھونا۔ بے وجہ ھلکان ھونا۔سوچ سوچ کے تھک جانا۔وزن کم ھونا ۔ جسم پر خوراک نہ لگنا ۔مستقبل کے بارے میں سوچنا ۔مستقبل سے مایوس ھو جانا مستقبل میں اندھیرا نظر انا۔جیتے جاگتے خواب دیکھنا ۔ خود ھی مقدمہ درج کرنا۔ خود ھی وکیل بن کر مقدمہ لڑنا۔خود ھی جج بن کر فیصلہ سنا دینا۔ خود ھی جلاد بن کر سزاے موت دے دینا۔ یعنی سوچوں اور خدشات کا نہ ختم ھونے والا سلسلہ 

انزاٸٹی ایسی پیچیدہ  بیماری ھے کہ ھر مریض میں اس کی الگ الگ علامات پاٸی جاتی ھیں ۔سر دست اس کی تقریبا 316 علامات ھیں ھر دو مریضوں کی علامات الگ الگ ھوتی ھیں۔اسان الفاظ میں مریض خود کسی جھوٹی سوچ کو سچ سمجھ کر پریشان ھو جاتا ھے پھر خود ھی اس چیز سے ڈرنا شروع کر دیتا ھے۔ پھر اس جھوٹی سوچ کو سچ سمجھ کر یونیورسل ٹرتھ بنا لیتا ھے اور خواہ مخواہ پریشان یا بے چین رھتا ھے۔حالانکہ اس جھوٹی سوچ کا حقیقت سے کوٸی تعلق نھیں ھوتا۔اگر انزاٸٹی کا گہراٸی سے مطالعہ کیا جاے تو یہ عورتوں کا ڈس ارڈر ھے جو انھیں موروثی وجوھات ۔حادثات زندگی۔ ماھواری کے مساٸل۔ اور حمل کی پیچیدگیوں سے جنم لیتا ھے ۔جب کہ اج کل انزاٸٹی مردوں میں بھی عام پاٸی جاتی ھے 

پاکستان میں فور جی انے اور پورن واچنگ کی ایڈیکشن کی وجہ سے جوانوں کی کثیر تعداد انزائٹی ڈس ارڈر کا شکار ھے۔دوسرے الفاظ میں ماسٹربیشن اور پورن واچنگ ایڈیکشن جو سب سے زیادہ ڈس ارڈر جوانوں میں جنم لیتا ھے وہ جنرل انزاٸٹی ھے۔ ڈر۔ خوف۔بےچینی یا صیحت گرنا وغیرہ اس کی وجہ دماغ میں ڈوپامین ۔سیروٹونن۔نار ایڈرنالیں کمیکلز کا انبیلنس ھونا ھوتا ھے

جب کسی انسان کی دن بدن صیحت گر رھی ھو اور وہ انسان روز مرہ کے کاموں میں بلاوجہ ڈر خوف کا شکار ھو یا کوٸی انسان بڑی بیماریوں کے بارے میں سوچے یا کوٸی انسان ھر وقت گھبرایا سا رھے۔ زندگی بے ذاٸقہ سی لگےیا کسی انسان کو لگے کہ اسے اندر اندر کوٸی بڑی بیماری جیسے کینسر ۔شوگر۔ھیپاٹاٸٹیس۔یا ایڈز وغیرہ کھاے جا رھی ھیں اور میڈیکل ٹیسٹ کرانے پرسب ٹیسٹ کلیٸر اٸیں جیسے CBC۔ BP ۔ HB۔ ECG۔ شوگر۔T3.T4.TSH.کولیسٹرول۔ ٹاٸیفاٸیڈ وغیرہ اور مریض اپنی صیحت کے بارے میں پریشان ھو یا اسے اپنی بیماری نہ مل رھی ھو تو ایسے لوگوں میں انزاٸٹی ڈاٸیگنوز کی جاتی ھے. مطلب مریض بے چینی و بے سکونی کا شکار ھے یا انزاٸٹی کا مریض  ھے 


چند علامات

خوف ۔ڈر۔گھبراھٹ۔معدے کے مساٸل۔وزن گرنا۔سانس کی تنگی۔منفی سوچیں بھوک نہ لگنا ۔قبض ھونا ۔کثرت احتلام بار بار پیشاب انا۔خشکی کے مساٸل ھاتھ کا کانپنا۔تھکا تھکا رھنا۔نیند کم انا۔کمزوری ھونا۔ھروقت جلدی میں رھنا۔تیز دھڑکن ۔نیند کے مساٸل ۔فوکس نہ کرپانا ۔خیالی دنیا میں رھنا۔اجننی سے کترانا ۔بےصبری کا شکار ھونا ۔لوکانفی ڈینس ۔ چکر انا۔سورج کی روشنی  چبھنا۔جسم میں سوٸیاں چبھنا۔بیٹھے ھوے بھی ھاتھ پاوں کو حرکت دینا ۔سردی زیادہ لگنا۔منہ خشک رھنا۔ھاتھوں یا  چہرے پر زیادہ پسینہ انا ۔معدے میں ھیٹ محسوس ھونا ۔احساس کمتری۔دماغ کا کسی ایک سوچ پر اٹک جانا ۔چھاتی یا سینے میں درد چھبن۔گیس پرابلم۔بخار کی کیفیت۔یا جسم گرم رھنا۔باٸیں بازو یا کلاٸی میں درد ۔مسلسل مستقبل کا سوچنا وغیرہ


اس وقت دنیا کی تقریبا 60%فی صد ابادی اس عارضے کا شکار ھے انزاٸٹی کی سب سے بری خصوصیت یہ ھے کہ یہ مردوں میں زنانہ خصوصیات کی حامل بیماری  ھے جیسے شرمیلاپن۔گیدرنگ سے گھبرانا۔ اپنا حق نہ مانگ سکنا۔ ھر بات پر جی جی کی رٹ لگانا۔اعتماد کی کمی وغیرہ۔ یہ  بیماری شیروں کو گیدڑ بنا دیتی ھے اور انزاٸٹی کو صفر کرنا بھی مشکل ھے یہ وقت کے ساتھ ساتھ علامات بدلتی رھتی ھے اور اگرسکائٹری علاج نہ کرایا جاے تو یہ بیماری ھر سپشلسٹ سے چیک اپ کروانے پر مجبور کرتی ھے لیکن گھبراٸیے نھیں نہ یہ جان لیوا بیماری ھے اور نہ ھی موت کا سبب ھے اور جینے کیلیے لازمی سائیکاٹرسٹ سے ملنا چاھیے لیکن اس کے سامنے گھٹنے باکل نھیں ٹیکنے چاھیے۔ بلکہ بار بار علامات کو اگنور کر کے مصروف رھنے کی کوشش کرنی چاھیے۔انزاٸٹی کی اچھی خصوصیت یہ ھے کہ اس کے مریض موت سے ڈرتے ھیں گھٹ گھٹ کر زندگی گزار دیتے ھیں لیکن خودکشی جیسا ارتکاب یا اقدام نھیں اٹھاتے 


علاج 

اپنا طرز زندگی بدلیں ۔واک ورزش۔ گیدرنگ میں رھنا سیکھیں تنہاٸی سے بچیں ۔ پرسکون نیند لیں۔ کم سوچیں

وٹامن ڈی اور بی بارہ کے ٹیسٹ کروا کر سپلیمنٹ لیں مزھب اور عبادات میں پناہ لیں۔زیادہ میٹھا کھانے سے گریز کریں۔ماسٹربیشن اور پورن واچنگ سے بچیں ۔قریبی سکاٸٹریسٹ۔سکالوجسٹ سے پروفیشنل ھیلپ لیں


شہزاد شفیق حجامہ سینئر تھراپسٹ 

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man