بھکندر مسے

 پرانا بھگندر ہو مسے ہوں بواسیر ہو فستوا ہو یہ بیماریاں اپ کو چاہے 15 سال پرانی ہو 20 سال پرانی ہو چاہے 25 سے 30 سال پرانی ہو ان تمام بیماریوں کو اپ تین چیزوں کی مدد سے گھر پر بیٹھ کر بنا کسی حکیم وید ڈاکٹر کے وداؤٹ اپریشن اپ 20 سے 25 دن میں پورے طریقے سے ٹھیک کر سکتے ہیں اور انشاءاللہ اپ کو چاہے کتنے لوگوں نے اپریشن کی سزا دے دی ہو اپ کو کسی بھی اوپیشن کی کوئی بھی جنت محسوس نہیں ہوگی تو اپ نے ان تین چیزوں کو کس طریقے سے تیار کرنا ہے اور کس طرح لگانا ہے یہ ہم اپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں اپ کو نمبر ایک 10 گرام اندرانی جڑ لینا ہے اندرانی جڑ پھر سے ایک بار ریپیٹ کرتا ہوں 10 گرام اندرانی جڑ 10 گرام کل ونجی اور 10 گرام نر کچور ان تینوں کو اپ نے الگ الگ پیسنا یعنی پیس سے سمے پاؤڈر بناتے سمے ایک دوسرے میں اس کو نہ ملائیں الگ الگ طریقے سے ان کو پیسنے کے بعد میں جب پیس جائیں پاوڈر بن کر تیار ہو جائیں تو تینوں کو ایک ساتھ ملا لو ایک کانچ کے برتن میں محفوظ طریقے رکھ لیں 

اپ کو اسے استعمال کیسا کرنا ہے کہ تھوڑا سا پانی ڈالیں اس کے بعد میں اس کو پانی کی مدد سے چلا کر پیس لیں اور اس کا پیسٹ تیار کر لیں اتنے سائز کا ایک کوٹن کا کپڑا لے لیں جو اپ اپنے پاخانے کے راستے پر یعنی

Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man