داڑھ کا کینسر

 داڑھ کا کینسر رحم کا کینسر 

جب دانت اور داڑھ کا درد عرصہ تک دراز تک رھے پیپ پس پڑتی رھے اور مسلسل درد ھو تو کینسر کی شکل اختیار کرجاتا ھے علامات یہ ہیں کہ کھانا پینا مشکل ھوجاتا ھے جبڑے کی حرکت بھی کم ھوتی ھے بعض اوقات جبڑا لاک ھوجاتا ھے 

ہلدی ایک کلو نیم کے سبز پتے دس کلو دھماسہ سبز دس کلو جل نیم پوڈر سو گرام سک سنبلو سو گرام 

برگ نیم اور دھماسہ میں بیس کلو پانی ڈال کر آگ پر خشک کریں جب ایک کلو پانی یا ست بچ جاے تو اس میں ہلدی باریک پس جل نیم کا پوڈر اور سک سنبلو پوڈر شامل کرکے خشک کرلیں ایک گرام والے کیپسول مریض کی طبعت کے مطابق ایک سے دو ٹاہم دیں  

نوٹ آپ اس کو آدھی یا چوتھائی مقدار میں بھی بناسکتے پیں اجزا کے وزن کی تقسیم مقدار یہی رھے گی 

یہ داڑھ کے کینسر اور عورتوں کے رحم کے کینسر میں بھی بہترین رزلٹ دیتا ھے میں نے کحچھ مریضوں پر تجربہ کیا تو اچھا رزلٹ ملا


Comments

Popular posts from this blog

بڑی انت جی صفائی

Blood test

Need man