دماغ اور ہمارہ جسم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ,,
دماغ کنٹرولر اف باڈی ھے اسے بہت سے امور کو دیکھنا ھوتا ھے تو فطرت نے معدے کے سارے افعال کو کنٹرول کرنے کیلیے معدے میں دماغ کا ایک چھوٹا سا دفتر کھولا ھے جسے انٹیرک نروس سسٹم کہا جاتا ھے یہ انٹیرک نروس سسٹم انسان کے مرکزی دماغ کے ماتحت بہت سے افعال سرانجام دیتا ھےجیسے بھوک لگوانا۔ رطوبتیں خارج کروانا۔کھانا ھضم کروانا۔ خوراک کو اگے دھکیلنا۔انتڑیوں کو حرکت دینا۔خوراک میں پانی کا تناسب قاٸم رکھنا۔پاخانے کے خروج کے سگنل دینا وغیرہ۔الغرض یہ مرکزی دماغ سےکمیونیکیشن رکھنا ھے ۔ کمانڈ لیتا بھی ھے اور کمانڈ دیتا بھی ھے (جیسے لوگوں کی اسانی کیلیے ھاٸیکورٹس نے اضلاع میں سول کورٹس یا سیشن کورٹس کے نام سے عدالتیں کھول رکھی ھیں تاکہ لوگوں کو جلدی ۔گھر کی دھلیز پر انصاف مل سکے اور داد رسی والے افراد دور دراز کے سفر سے بھی بچ سکیں) اسی طرح معدے کے بہت سے افعال کو اپریٹ کرنے کیلیے فطرت نےبھی انٹیرک نامی نروس سسٹم معدے میں بنایا ھے یہ معدے میں ھر وہ کام کرتا ھے جو کسی فیکٹری میں GM کی زمہ داری ھوتی ھے,,ٹینشن ۔تناو۔دباو۔ ڈپریشن۔سٹریس ۔انزاٸٹی ۔ او سی ڈی ۔اورتھنکنگ۔ سوچ بچار۔ پریشان رھنے۔ کثرت جماع۔حمل ۔ مشتزنی کی اڈیکشن۔پورنوگرافی کی لت۔ نیند کی ڈسٹربینس۔ ملیریا۔ ٹاٸیفاٸیڈ ۔وٹامن بی بارہ کمی۔ وٹامن ڈی کمی ۔کیلشیم کمی سے معدے کا انٹیرک نروس سسٹم متاثر ھوتا ھے۔انٹیرک سسٹم کا مرکزی دماغ سے رابطہ کمزور ھو جاتا ھے۔ احکامات لینے اور دینے میں خرابی پیدا ھو جاتی ھے مس کمیونیکشن پیدا ھو جاتی ھےجسے ارٹیبل باول سینڈوم کہا جاتا ھے ۔ مطلب دماغی۔زھنی یا نفسیاتی خرابی سے معدے کا درست طور پر کام نہ کرنا IBS کہلاتا ھے۔ یا معدے اور دماغ میں پیغام رسانی سسٹم کی خرابی کو اٸی بی ایس کہا جاتا ھےاور یاد رھے اٸی بی ایس کیلیے ڈپریشن ۔سٹریس۔ ٹیسن کی ظاھری علامات کا ظاھر ھونا بھی لازم نھیں ھے۔ بعض اوقات ڈپریشن انزاٸٹی کی علامات معدے کی خرابی کے بعد ظاھر ھوتی ھیں جیسے تیز دھڑکن ۔ڈر خوف۔ مایوسی ۔ نیند کے مساٸل وغیرہ,,علامات,بھوک نہ لگنا یا کم بھوک لگنا ,کھانا لیٹ ھضم ھونا ,تیزابیت ۔جلن ھونا ,خوراک کی نالی میں خوراک واپس ان معدے میں درد ھونا اپھارہ۔یا پیٹ میں گیس بھرنا,متلی ھونا ,معدے سکڑتا ھوا محسوس ھونا
الٹی یا قے انا ,معدے میں سوزش ھونا ,گیس ھونا ,قبض ھونا ,موشن ۔ڈاٸریا ۔پتلے پاخانے انا ,روزانہ تین چار بار پاخانہ انا ,کھانے کے بعد فوری پاخانہ انا ,بدبودار اور مختلف رنگوں میں پاخانہ انا ,کچھ ٹھوس اور کچھ نرم پاخانہ انا جل کر پاخانہ ھونا ,مقعد میں جلن محسوس ھوناپاخانے میں لیس دار میوکس انا وغیرہ
علامات کے مطابق ہمارے پاس اس کا مکمل اور مستقل علاج موجود ہے ایک دفعہ علاج کے بعد
دوبارہ اپ کو یہ علامات نہیں ہوں گے انشاءاللہ ہم کئی سالوں سے کامیاب علاج کر رہے ہیں مکمل علاج کے لیے اور مستقل علاج کے لیے.
رابطہ حکیم شہزاد شفیق
0312 2001310
Comments
Post a Comment