درد کے لیے مجرب

 100 گرام اجوائن

100 گرام زیرہ

50 گرام سنونف

50 گرام چھوٹی الائچی

اجوائن اور زیرہ کو بھون کر سنوف اور الائچی کو ویسے ڈال دیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں رات کے ٹائم آدھا چاہے کا چمچ گرم پانی سے دردوں کے لیے

Comments

Popular posts from this blog

نسخہ ٹائمنگ

میڈیکل اور ہم

انسان اور جن کی ساتھ پیدائش