فیٹی لیور مجرب نسخہ
فیٹی لیور کا میرا تجربہ شدہ نسخہ۔
ہوالشافی ۔
سنڈھ ۔ 20 گرام
نوشادر 20 گرام
فلفل دراز 20گرام
فلفل سیاہ۔ 20گرام
سناء مکی اصلی (سرس کے پتے نہ ھوں)۔20گرام
ریوند خطائ۔20گرام
کشتہ فولاد۔10گرام۔
سب کو پیس لیں۔
مقدار خوراک۔ 3 گرام۔ صبح دوپہر شام۔ تازہ پانی۔ دو گلاس کے ساتھ ۔کھانے ایک گھنٹہ بعد ۔
خوراک۔کدو ٹینڈے۔گھیا توری۔بھنڈی توری ۔۔کالی مرچ ڈال کر۔
فوائد ۔جگر کی چربی ۔فیٹی لیور، جگر کی گرمی۔جگر کا سکڑ جانا ۔جگر کے سدے کھولتا ہے ۔یہ نسخہ۔میرے تجربہ میں 5 سال سے ھے
Comments
Post a Comment