زندگی بھر پینے کا قہوہ فوائد ہی فوائد
عناب 11 دانے
سپستان 11 دانے
بہی دانہ ایک چائے کا چمچہ
ہلکا سا کوٹ لیں اور ایک لٹر پانی میں رات کو بگھو کر رکھ دیں ۔ صبح
پانچ دس منٹ تک ابال لیں اور وقفے وقفے سے شام تک پیئیں۔ بے شمار فوائد حاصل ہوں گے انشاءاللہ

Comments
Post a Comment