وزن کم کرنے کا نسخہ
(تیز لیکن محفوظ)
اجزاء:
1. دھماسہ بوٹی — 50 گرام
2. سونف — 50 گرام
3. زیرہ سبز — 30 گرام
4. دارچینی — 10 گرام
5. سونٹھ — 10 گرام
6. برگ سنا — 10 گرام
7. کاسنی خشک (Chicory root) — 25 گرام
8. کرنجوہ کے بیج (Moringa seeds) — 15 گرام
9. کلونجی (Black seeds) — 10 گرام
فوائد:
چربی کو گھلاتا اور شوگر لیول متوازن رکھتا ہے
بھوک کنٹرول کرتا ہے
جگر صاف کرتا ہے
میٹابولزم تیز کرتا ہے
پانی کی سوجن (water retention) ختم کرتا ہے
Comments
Post a Comment