قبض کے لیے اچھا نسخہ
انشاءاللہ ایک دو جلال ائیں گے اور پیٹ اپ کا ساتھ ہو جائے گا 25 گرام سبز ہڑ 10 گرام کالا نمک 10 گرام سنا مکی کے پتے 10 گرام چھلکا ریٹھا 10 گرام ہیرا کیسی 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں رات کو گرم پانی سے لے لیں صبح پیٹ صاف ہو جائے گا انشاءاللہ انشاءاللہ
Comments
Post a Comment