Posts

رتن جوت پٹھوں کا کھنچاؤ

 *پٹھوں کا کھچاو ۔فالج ۔خون کا جم جانا سب میں مفید تر ہے اسکی مالش دھوپ میں بیٹھ کر جزب کریں یا اوپر گرم پٹی باندھ دیں شب کو ہر طرح سے کارگر ہے* *اجزاء ھوالشافی* روغن تل پاو ، لونگ تولہ ، چھوٹی الاچی تولہ ، جایفل تولہ ، جاوتری تولہ ، رتن جوت تولہ ، گندم دانہ پچاس گرام  آک کے پتے ، ارنڈ کے پتے ۔دھتورہ کے پتے ۔چار چار  ترکیب دوا پہلے تیل گرم کریں ، اب پتے آک باریک کتر کر تیل میں جلالیں ۔پھر ارنڈ دھتورہ کے پتے اسیطرح سے جلاییں اب بقیہ سامان ایک ایک کر کے جلاتے جاییں آخر میں رتن جوت جلاییں کپڑ چھان کرکے استعمال میں لاییں اجزاء معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا بیوقوفی ہوگی ، یہ تیل ٹوٹی ہڈی پہ ڈالتے رہنے سے جلد جڑتی ہے ، دردوں کو تحلیل کرنا اسکا ادنی کرشمہ ہے ، بناییں اور استعمال میں لاییں ہر گھر کیضرورت ہے ، سردیوں کا خاص تحفہ ہے

جکر کی گرمی

 نوشادر ٹھیکری 100 گرام  قلمی شورہ 100 گرام  ریوند خطائی 100 گرام  یہ تینوں چیزیں بالکل باریک پاؤڈر بنا کر ادھا چائے کا چمچ صبح شام چائے والا چمچ کھانا کھانے کے بعد شروع کریں۔ اس کے ساتھ اچھے رزلٹ کے لیے  گل سرخ ایرانی 100 گرام  جو کھار 100 گرام  قلمی شورہ 100 گرام  تخم کاسنی 100 گرام  اس کو باریک پیس کر رکھ لیں آدھا چائے والا چمچ صبح اور شام کھانے سے پہلے اور پہلے والا نسخہ کھانے کے بعد ساتھ شربت ہر کے کاسنی استعمال کریں دیکھنا ہے نسخہ کیسا ہے 

ایچ پائلوری

 ایچ پائلوری کے لیے بہترین دوا لہسن اور میتھی دانہ  ہم وزن صبح شان دہی کے ساتھ  اگر دہی کا اپنا پانی نکال کر باہر سے دوسرا پانی  ملا کر دہی لینگے تو فوائد بڑھ جائیں گے زیتون کا تیل ایک چمچ بھی قوت کے لیے بہترین ہے  حکیم شہزاد شفیق  حجامہ سینئر  بہادر اباد 0321 2773576 

درد کے لیے مجرب

 100 گرام اجوائن 100 گرام زیرہ 50 گرام سنونف 50 گرام چھوٹی الائچی اجوائن اور زیرہ کو بھون کر سنوف اور الائچی کو ویسے ڈال دیں اور سفوف بنا کر رکھ لیں رات کے ٹائم آدھا چاہے کا چمچ گرم پانی سے دردوں کے لیے

سانس مہکانا

 کشنیز 200 گرام ، پودینہ 200 گرام ، سونف 100 گرام  ، بڑی الائچی کے دانے 200 گرام،  ان سب کو الگ الگ پیس لیں ۔ پھر سب کو ميكس کر لیں۔ اور ہر کھانے کے بعد ایک چمچ کھائیں ۔

نظام ہضم کو بہتر بنانے کے لیے

میٹھا سوڈا ۔ نو شا در۔  جو کھار۔  کالی زیری۔ کالی مرچ۔ مگان۔ اجوین۔ سنؤھ۔ الاءچی۔ کلا نمک ہم وزن 

شوگر گردے کےبہترین ٹیسٹ

Spot Urinary Microalbuminuria  Hba1c Lipid profile Lft Albumin-Creatinine Ratio - ACR