Posts

Showing posts from November, 2023

فولک ایسڈ

 فولک ایسڈ کا استعمال حمل سے پہلے اور دوران حمل 9 ماہ آنے والے بچے کو ایبنارملٹی سے کیسے بچاتا ہے؟  غذائی سپلیمنٹس کے ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ تمام خواتین جو جلد ہی حاملہ ہو سکتی ہیں انہیں حمل سے قبل سی بی سی کرا کر اپنے لیولز نہ صرف معلوم کرنا چاہیں بلکہ ان کو پورا کرنا چاہیے۔ روزانہ 400 مائیکرو گرام  فولک ایسڈ لینا چاہیے۔ جسم قدرتی طور پر فولک ایسڈ نہیں بناتا ۔ ہم سپلیمنٹس یا مضبوط غذاؤں میں موجود فولیٹ جو ہماری باقاعدہ خوراک میں موجود ہوتا ہے سے اسے حاصل کرتے ہیں۔  فولک  ایسڈ فولیٹ کی مصنوعی شکل ہے، جو قدرتی طور پر پایا جانے والا ایک وٹامن بی ہے۔ فولیٹ ڈی این اے اور دیگر جینیاتی مواد بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ خاص طور پر حاملہ عورتوں کی صحت کے لئے اہم ہے۔ فولیٹ، جسے وٹامن B-9 بھی کہا جاتا ہے، ایک B وٹامن ہے جو قدرتی طور پر بعض کھانوں میں پایا جاتا ہے۔ فولک ایسڈ فولیٹ کی شکل ہے جسے مینوفیکچررز وٹامن سپلیمنٹس اور فورٹیفائیڈ فوڈز میں شامل کرتے ہیں۔ حمل کے دوران کافی فولیٹ حاصل کرنا خاص طور پر اہم ہے۔ حمل کے دوران فولیٹ کی کمی نیورل ٹیوب کی بے قاعدگیوں کا باعث بن س...

انسان اور جن کی ساتھ پیدائش

 ہر انسان کی پیدائش کے ساتھ ایک "جِن" بھی پیدا ہوتا ہے- یہ  ہماری روح کے ساتھ بڑھتا پھلتا پھولتا ہے- اسے ہمزاد کہتے ہیں- یہ جن ہم سب پہ سوار ہے مگر ظاہر کم ہی ہوتا ہے- "شیزوفیرینیا" البتہ ایک ایسی ذہنی کیفیت ہے جس میں یہ جِن کھل کے سامنے آتا ہے- انسان کی زبان ، لہجے اور جسمانی حرکات پہ غالب ہو جاتا ہے- ایک فریق کی صورت آپ سے مکالمہ کرتا ہے-  ہمزاد کے بگاڑ یعنی شیزوفیرینیا کی وجہ سے ہی عاملوں کا رزق چلتا ہے-  ماہرینِ نفسیات کے نزدیک شیزوفیرینیا ڈپریشن کی وہ اسٹیج ہے جو انسانی جزبات و احساسات اور رویے میں بگاڑ پیدا کرتی ہے- وہ اپنے حال سے گم ایک نئی شخصیت بن جاتا ہے جو اس کی زبان لہجے اور جسمانی حرکات سے ظاہر ہوتی ہے- آٹزم مختلف نفسیاتی عوارض کا مجموعہ ہے اور شیزوفیرینیا بھی اس میں شامل ہے- یہی وجہ ہے کہ اس معذوری کے حامل لوگوں کی عمر کا بہترین حصّہ پیروں فقیروں اور عاملین کی جھاڑ پھونک میں گزر جاتا ہے مگر جِن پھر بھی قابو نہیں آتا- اس جِن کو نکالنا ناممکن ہے کیونکہ یہ انسانی تخلیق کا حصّہ ہے- ہاں اس سے مذکرات کر کے بہت سے مسائل جز وقتی طور پہ ضرور حل کیے جا سکتے ہیں-...

ادرک لہسن لیمن

ا درک (Ginger Juice) -یہ خون کو پتلا کرتا ھے. یہ درد کو قدرتی طریقے سے 90٪ تک کم کرتا هے. لہسن (Garlic Juice) اس میں موجود Allicin عنصر cholesterol اور BP کو کم کرتا ھے. وہ دل کے بلوکیج کو کھولتا ھے. لیموں (Lemon Juice)اس میں موجود antioxidants، vitamin C اور potassium خون کو صاف کرتے ہیں. یہ بیماری کے خلاف مزاحمت (immunity) بڑھاتے ہیں.۔ ایپل سائڈر سرکہ (Apple Cider Vinegar)* اس میں 90 قسم کے عناصر ہیں جو جسم کے سارے اعصاب کو کھولتے ھیں، پیٹ صاف کرتے ہیں اور تھکاوٹ کو مٹاتے ہیں۔۔ ان مقامی یعنی چیزوں کو  اس طرح استعمال میں لایئں 1-ایک کپ لیموں کا رس لیں. 2-ایک کپ ادرک کا رس لیں. 3-ایک کپ لہسن کا رس لیں. 4 ۔ایک کپ ایپل apple سرکہ             ان چاروں کو ملا کر دھيمي آنچ پر گرم کریں جب 3 کپ رہ جائے تو اسے ٹھنڈا کر لیں.اب آپ اس میں 3 کپ شہد ملا لیں. روز اس دوا کے 3 چمچ صبح خالی پیٹ لیں جس سے سارے ساری بلوکیج ختم ہو جائیں گی.  یعنی شریانیں کھل جائینگی .  إن شاء اللہ حکیم شہزاد شفیق 

نوشادر کے فوائد

 نوشادر ٹھیکری Amonium chloride ایلوپیتھی کے 95 فیصد شربت نوشادر ٹھیکری کے مرکب ہوتے ہیں ،نوشادر ٹھیکری دافع شوزش و دافع ورم ہے اور اس میں بلغم یعنی میوکس کو پگھلا کر خارج کرنے کی زبردست صلاحیت پائی جاتی ہے قانون مفرد اعضاء میں نوشادر ٹھیکری کا بہترین مرکب سفوف کی شکل میں استعمال کریں کیونکہ شربت کی شکل میں دواء کی مقدار کم اور چینی کی مقدار تین گنا ہوتی ہے اس کی جگہ یہ مرکب بے حد مفید ثابت ہوتا ہے                            ھوالشافی سنڈھ 5تولہ،نوشادرٹھیکری 2تولہ،کالی مرچ 1تولہ،ملٹھی کا پاوڈر 8تولہ انتہائی باریک سفوف کرلیں اور اس سفوف کو کپڑچھان کرلیں چوتھائی چمچ چائے والا دن میں تین بار تازہ پانی کے ساتھ

میڈیکل اور ہم

 فارما انڈسٹری ۶۰۰ بلین ڈالر سالانہ کماتی ہے۔ جتنے ہم بیمار رہیں، اتنے وہ صحت مند ہوتے ہیں۔ تو وہ ایسا کیونکر چاہیں گے کہ ہم ٹھیک ہوں؟ یہی وجہ ہے کہ سال ہا سال کولیسٹرول، بلڈ پریشر، ذیابیطس اور متعدد بیماریوں کی دوائیاں لے لے کے بھی کوئی ٹھیک نہیں ہو پاتا۔  اب تک ہم سنتے آئے ہیں مائنڈ باڈی کینکیشن۔ منفی سوچیں، اینگزائٹی، ڈیپریشن کیسے بالآخر کیسے بیماریوں کی صورت جسم پر اثرات ظاہر کرنے لگتے ہیں۔ اسے دوسرے زاویے سے دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ ایک انسان سالانہ ساٹھ پاؤنڈ شوگر استعمال کرتا ہے، دن کا زیادہ وقت بیٹھ کر گزارتا ہے اور باقاعدہ ورزش نہیں کرتا، گھنٹوں کے حساب سے سکرین سے جڑا رہتا ہے چاہے کام کے سلسلے میں، چاہے تفریح کے نام پر۔ نتیجتا نیند پوری نہیں ہوتی، اٹینشن ڈیفیسٹ یعنی ارتکاز کی کمی، کام مکمل نہ ہو پانا، اینگزائٹی اور ڈیپریشن۔۔۔ گویا جسمانی صحت کا خیال نہ رکھنا ذہنی صحت پر اثر ڈالتا ہے، لیکن ہم اس بات کو ٹھیک سے سمجھ نہ پائے۔ کیوں نہ شوگر کم بہت کم کر کے ختم کر دی جائے، دن کا کچھ حصہ واک یا ورزش کے لئے مختص کیا جائے، سکرین کا استعمال کم کرنے کی شعوری کوشش کی جائے، بھرپو...

شوگر اور ہم

 جب شوگر کی تشخیص ہوتی ہے گھر میں پرہیزی کھانے بننے لگتے ہیں مریض بوتل ، میٹھے کو دیکھ کر منہ دوسری طرف کر لیتا ہے چائے میں چینی کو چھوڑ کر گڑ کھانے لگتا ہے اکثر گھروں میں مریض کے لیے کھیر تک شوگر فری گولی سے بنا دی جاتی ہے کہ جی مریض کو چینی منع ہے اگر چینی منع ہے تو گڑ ، اور شوگر فری گولی بھی منع ہے جناب شوگر میں میٹھا بند ہے تو اس میں گڑ ، شکر ، شہد بھی بند ہے  روٹیاں بھی کم کرنی ہیں چاول بھی تھوڑے کھانے ہیں یہ مریض کو علم ہی نہیں ہوتا شوگر کے کنٹرول کے لیے اپنی معلومات کو بڑھائیں سادہ کاربوہائیڈریٹس جس جس خوراک میں ہیں سب چھوڑ دیں شوگر کنٹرول ہو جائے گی ایسا کچھ دن نہیں ساری زندگی کرنا ہے تاکہ شوگر بگڑ کر پیچیدگیاں پیدا نہ کرے دوا معالج کی ہدایات کے مطابق لیں۔ کوشش کریں انسولین کی نوبت نہ آئے میڈیکل سپیشلسٹ اور ماہر ذیابیطس ڈاکٹر شاہد ندیم سے آن لائن کنسلٹیشن کے لیے ابھی کمنٹس میں لکھیں  جب شوگر کی تشخیص ہوتی ہے گھر میں پرہیزی کھانے بننے لگتے ہیں مریض بوتل ، میٹھے کو دیکھ کر منہ دوسری طرف کر لیتا ہے چائے میں چینی کو چھوڑ کر گڑ کھانے لگتا ہے اکثر گھروں میں مریض کے لیے ...

فتنا رشتہ اور پیدا کرنے والے کا فرمان

 آج کل کے ایک بہت بڑے فتنے کا تدارک اس تحریر میں۔ میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اس رب پر بھروسہ کرکے تو دیکھو ۔۔۔۔۔ اگر شادی سے پہلے رابطے نہ رکھے جائیں تو کیسے پتہ چلے گا کہ potential spouse کے ساتھ compatibility ہے بھی یا نہیں؟ پہلے مجھے یہ بتائیں کہ آپ خود پیدا ہو گئے ہیں؟  نہیں تو ! کسی نے تخلیق کیا ؟  جی ہاں !  کس نے ؟ اللہ نے۔ تو آپ کا ہم جنس ( same specie  ) جوڑ جسے ( spouse ) کہتے ہیں وہ کس نے پیدا کیا ؟  اللہ نے ؟  تو جب آپ کو اللہ نے پیدا کیا ہے ، آپ کے spouse کو اللہ نے پیدا کیا ہے ، تو آپ دونوں کے درمیان compatibility بھی آسمانوں سے ہی آئے گی نہ  وہ بھی تو  اللہ نے ہی پیدا کرنی ہے   جب جوڑ اس نے بنائے ہیں تو اسے جوڑے رکھنے کا اہتمام بھی اسی نے کرنا ہے ۔ میں کہہ رہا ہوں یہ ؟  نہیں تو !!! کوئی relationship expert کہہ را ہے ؟  نہیں تو !!! پھر کون کہہ را ہے ؟ وہی جس کی تخلیق ہیں آپ۔  الا یعلم من خلق وہی نہ جانے جس نے پیدا کیا ہے ریلشن شپ expert کی بات کا اعتبار ہے __ اللہ کی بات کا اعتبار نہیں ہے ؟  وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ ...

حجامہ کیا ہے

 حجامہ (کپنگ) کیا ہے؟ حجامہ کروانے کے بے تحاشا فوائد جانیئے۔ ''حجامہ'' یعنی پچھنے لگوانا ایک طریقہ علاج ہے جسے بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بطورِ علاج کے اختیارفرمایاتھا۔کئی احادیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ علاج ثابت ہے۔بخاری ومسلم کی حدیث میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے سب سے بہترین علاج قراردیاہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کو بھی اس کی ترغیب دی ہے۔ چنانچہ مشکاۃ شریف کی روایت میں ہے : '' حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شبِ معراج کے واقعات بتاتے ہوئے یہ بھی بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ملائکہ کی جس جماعت کے پاس سے گزرے اس نے اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ حکم دیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کو پچھنے لگوانے کا حکم دیں ۔" (ترمذی ، ابن ماجہ ) ''۔ ترمذی شریف کی روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قمری مہینے کی 21،19،17 تاریخوں کو پچھنےلگوانے کے لیے سب سے بہترقراردیاہے۔اِن توا ریخ میں خون کا جوش، اعتدال پر ہونے کی بنا پر جسم کو زیادہ فائدہ ہو گا ۔ان تاریخوں کے ...

یورک ایسڈ اور اسکا علاج

 یورک ایسڈ کیا ھے؟ جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جائے تو کیا ہوتا ہے؟  یورک ایسڈ کے بڑھنے سے ہڈیوں اور جوڑوں میں درد ہوتا ہے اور پاؤں بھی سوج جاتے ہیں جس کی وجہ سے چلنے میں تکلیف ہوتی ہے۔۔ آپ اپنی غزاوں سے یورک ایسڈ کو کنڑول رکھ سکتے ہیں۔ *جسم میں کسی بھی چیز کی زیادتی نقصاندہ ثابت ہوتی ہے اور اگر بات کی جائے یورک ایسڈ کی تو یہ ناصرف جسم میں تکلیف کا باعث بنتا ہے بلکہ صحت کو بھی بری طرح متاثر کرتا ہے۔ کیلا: کیلا فائبر سے بھرپور ہوتا ہے، اگر جسم میں یورک ایسڈ کے بڑھ جانے سے گٹھیا کہ بیماری ہوگئی ہے تو کیلا کھانا مفید ہے، روزانہ کیلے کے استعمال سے اس بیماری سے جان چھوٹ سکتی ہے۔ سیب: سیب میں موجود فائبر  یورک ایسڈ کو ختم کرنے کیلئے مددگار ثابت ہوتا ہے کیونکہ فائبر خون کی شریانوں سے یورک ایسڈ کو جذب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور یوں جسم سے یورک ایسڈ کو کنڑول کیا جاسکتا ہے۔ چیری: چیری میں قدرتی طور پر سوزش کو کم کرنے والا جزو اینتھو سائینینز (anthocyanins) موجود ہوتا ہے جو یورک ایسڈ کو کم کرتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق چیری کا ستعمال کرنے والے لوگوں میں یورک ایسڈ اور گٹھیا کا خطرہ کم پایا ...

انسولین مزاحمت

 #انسولین_مزاحم #Insulin_Resistance  گردن ، بغلوں پر سیاہی ، بے تحاشا بھوک لگنا ، ڈپریشن ،انگزائٹی، نیند کا سائیکل خراب ہونا اور بے ہنگم موٹاپا خاص طور پر توند نکلنا یعنی پیٹ پر چربی، بہت زیادہ تھکاوٹ یہ سب علامات ہیں کہ آپ کا جسم قدرتی انسولین جو جسم میں پیدا ہوتی ہےکے خلاف مزاحمت کر رہا ہے۔ قدرتی انسولین مرد عورت بچے بوڑھے سب کی ضرورت ہےکیونکہ اسی انسولین نے آپ کے جسم میں توانائی کو داخل ہونے کا راستہ بنانا ہے۔ آپ کو توانائی نہیں ملے گی تو آپ تھکاوٹ کا شکار ہوں گے۔ جسم توانائی حاصل کرنے کے لیے مزید کھانا مانگے گا دماغ آپ کو بھوک کا پیغام دینے لگے گا۔ آپ مزید کھائیں گے لیکن توانائی پھر نہیں ملے گی کیونکہ جسم انسولین کے خلاف مزاحمت پیدا کر رہا ہے اور توانائی خلیوں میں داخل نہیں ہو پا رہی۔ اگر آپ انسولین مزاحم ہو چکے ہیں تو آپ کو شوگر ، بلڈپریشر، کولیسٹرول، فیٹی لیور، پولی سسٹک اووریز جیسے مسائل ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اکثر افراد میں یہ سب اکٹھے بھی حملہ آور ہو سکتے ہیں۔ اس کا حل آپ کے اپنے پاس ہے: دوڑیں بھاگیں چلیں ایکٹیو رہیں۔یوگا ،جم یا اپنی جسمانی کیفیت یا استطاعت کے مطابق...

پس سیل

  ھلدی اور آملہ برابر وزن اور مصری ان کے مساوی وزن پیس کر سفوف بنا لین ایک چھوٹی چمچ دن مین تین بار ھمراہ پانی دین اس کے ساتھ مندرجہ ذیل دوا دین بیخ بدھارا,,,اسگندھ ناگوری,,,تودری سفید,,,مغز کدو,,,گوند کتیرا,,موصلی سفید,,الائچی سفید,,, ثعلب مصری,,برابر وزن پیس لین ایک چھوٹی چمچ صبح دوپہر شام ھمراہ دودھ دین مادے کے سب نقائص دور ھو جائین گے اسی پہ اکتفا کرتے ھین مزید ایسی 

نسخہ ٹائمنگ

 مصطگی رومی پچس گرام موصلی سفید انڈین پچس گرام  اسبغول پچس گرام طبعا شیریں دس گرام  مصری سو گرام ایک ٹی سپون ادھا کلو دودھ میں ڈال کر رات کو رکھ دیں صبح خالی پیٹ استعمال کریں 

فٹنس پاوڈر

پچاس گرام زیرہ اجوائن پچاس گرام  سنوف پچاس گرام  کلونجی دس گرام ہر کھانے کے بعد ادھا چمچ  وزن کم کرنے کے لیے اور فٹ رہنے کے لیے 

سفوف خاص شوگر

 سفوف شوگر خاص اجزاء: کریلا خشک تخم سرس میتھی دانہ جامن گھٹلی  پنیر ڈوڈا  کلونجی اندرجوتلخ گوند کیکر  افسنتین کالی زیری گڑمار بوٹی کرنجوہ شاہ بلوط تخم نیم سنا مکی کشتہ بیضہ مرغ کشتہ صدف 17 دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ نسخہ جو کہ اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہے گی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ان شاء اللہ۔ یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اسے آپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتے ہیں۔  زیابیطس جس کو ہو شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔  فوائد: *زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔ *خون کو صاف کرتا ہے. *مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔ *پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔ *جریان، احتلام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔ *بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا از...

معدہ اور فیٹی لیور کے لیے قہوہ

 چھوٹی الائچی ایک عدد  دارچینی ادھا انچ کا ٹکڑا کالی مرچ سات عدد جایفل ایک عدد لیمن گراس حب ذائقہ