Posts

Showing posts from August, 2023

بلیک کلر کو سفید اور جلد کو ملائم کرنے کا طریقہ

 پرائیویٹ جگہ کو سفید اور ملائم کرنے کا طریقہ Hair removal  کریمیں لگا کر پرائیویٹ جگہ بلیک ہو جاتی ہے اس کا بہترین حل یہ ہے کہ سب سے پہلے زیتون کا تیل پرائیویٹ جگہ پر مساج کر کے 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں پھر لیموں کو دو برابر حصوں میں کاٹ لیں لیموں کے ایک حصے سے hair removal والی جگہ کو 15 منٹ رگڑ کر چھوڑ دیں پھر دوبارہ جو لیموں کا ایک حصہ بچا کر رکھا تھا اب اس سے پھر 15 منٹ کے لیے پرائیویٹ جگہ کو لیموں کے اس پیس سے دوبارہ مساج کر کے 30 منٹ تک کے لیے چھوڑ دیں اس کے بعد عرق گلاب لے کر کاٹن کو تر کر کے hair removal والی جگہ صاف کریں یہ عمل ہفتے میں تین بار کریں فوائد اس سے جگہ ملائم اور سفید ہو جائے گی

حمل قائم نا رہتا ہو کا نسخہ

کالے اٹھرا پرانے اٹھرا کا   نسخہ ۔ا ا ھمارے بزرگوں کا قدیم نسخہ ھے حمل قایم نہ رہتا ہو یا بچہ کسی بھی ماہ میں ضایع ہو جاتا ہو یا دوران حمل کسی بھی قسم کی پیچیدگیاں امراض کمزوریاں ظاہر ہو کر اٹھرا بن جاتا ہو اور حمل ضایع ہو جاتا ہو تو آنکھیں بند کر کے گود بھری کا نسخہ استعمال کریں ایک تو اولاد نرینہ ہوگی دوسری کسی صورت ضایع نہی ہوگی اور آج تک ریکارڈ ھے کے دوا استعمال کی ہو اور بچہ ضایع ہوا ہو یا اولاد نرینہ نہ ہوئی  برگ نیم برگ شاہترہ برگ چرایتہ برگ حنظل سب 5 ۔۔۔5 تولہ لیں برادہ دندان فیل 1 تولہ صندل 1 تولہ کچور 1 تولہ مغز جیا پوتا 10 تولہ سب کو یکجا کر کے سفوف بنا لیں اور نیم کے پتوں کا پانی ملا کر چھوٹے چنے برابر گولیاں بنا لیں روزانہ ایک گولی تازہ پانی سے لیں انشا اللہ فضل ربی ہو گا 

بواسیر

 بواسیر خونی بادی شرطیہ شفا تخم بکاین یا نیم کو ریت میں بھون لیں اورسفوف کر لیں نصف وزن رسونت خالص شامل کر لیں دوا تیار ھے4گرام سفوف صبح شام 1کپ پانی میں1چمچ صافی ملا کر پی لیں قدرے سفوف ویزلین میں ملاکر مسوں پر لگائے تاحیات شفا پائے ا

سنیاسی نسخہ برائے شوگر

یہ نسخہ مجربات اور معمولات سے ھے یقینی فایدہ مند ھے اسکی قوت تاثیر سے بدن میں نئی طاقت گردش کرتی ھے ہر طرح کی کمزوری دردیں ختم ہو جاتی ہیں خاص طور ہر شوگرپر از حد نافع ھے قبل از وقت لینے سے شوگر کا مرض نہی ہوگا جن احباب کو شوگر خواہ کتنی ہی زیادہ اور کتنی ہی پرانی ھو اس نسخہ ہر عمل پیرا ہوں انشا اللہ العزیز کنٹرول بھی ہوگی اور صحت یابی بھی یقینی ہوگی۔  ایک پاو روغن کنجد سیاہ مکمل خالص ہو۔ حنظل یعنی تمہ سبز درمیانہ سایز لے لیں ذراقی صاف اور بڑے دانہ لے لیں۔ خفیف سے سوراخ سے اذراقی کو تمہ میں داخل کر دیں اگلے دن فرائی کر لیں جب مکمل جل جائے تو روغن سنبھال لیں سبز قہوہ یعنی پشاوری قہوہ کے ھمراہ چند بوند استعمال کریں اور کرشمہ خدا وندی کا نظارہ دیکھیں جس نے ہر جڑی بوٹی میں  انسان کے کیے ان گنت امراض کے لیے شفا رکھی ھے۔ اختتام شوگر دیسی دوا کا جادو تمہ سبز کلا ں کے اندر  اذراقی کے 10 دانے ڈال دیں اگلےدن روغن کنجد سیاہ میں جلالیں اس روغن کے 2 قطرے ہر کھانے کے بعد قہوہ میں ڈال کر پی جایے کبھی شوگر کا مرض یا اعصابی کمزوری نہی ہوگی جن کو شوگر ہو وہ 5 قطرے استعمال کریں اختتام شوگر...

کولیسٹرول

 *١۔کولیسٹرول کیاہے؟* *٢۔کولیسٹرول کی ضرورت* *٣۔کولیسٹرول کی زیادتی اور نقصانات* *٤۔کولیسٹرول کہاں سے آتا ہے؟* *٥۔کولیسٹرول کی حقیقت* *٦۔اصولِ علاج* کولیسٹرول ایک سفید مومی،چربی نما مرکب ہے، جو انسانی جسم کے ہر خلیے میں پایا جاتا ہے۔ *٢۔کولیسٹرول کی ضرورت* کولیسٹرول سے ہر کوئی خائف نظر آتا ہے۔حیوانی اغذیہ،خاص طور پر دیسی گھی اور بالائی وغیرہ سے پر ہیز ایک رواج کی صورت اختیار کرتا جارہا ہے۔حالانکہ کسی بھی قسم کی غذا کی زیادتی یا کمی انسان کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔جس طرح دودھ،گھی گوشت، انڈے مکھن ، پنیر ، بالائی وغیرہ ہماری صحت اور توانائی کے لئے ضروری ہیں۔ اسی طرح دالیں اور سبزیاں بھی اپنی اپنی جگہ بہت اہم ہیں۔یہ تمام معدنی،نباتی اور حیوانی اغذیہ قوت و صحت وشباب کی شاہکار ہیں لیکن جب ان کا استعمال بے جا طور پر اور ضرورت سے زیادہ کیا جاتا ہے تو یہی نقصان دینا شروع کر دیتی ہیں۔قسم قسم کی امراض بسیار خوری ہی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہیں۔ غذائی معاملہ میں اعتدال کو اپنانا یقینا صحت کا ضامن ہے۔کولیسٹرول نہ ہوتو انسان کی موت یقینی ہو جاتی ہے کیونکہ یہی مادہ ہمارے جسم کے خلیات کو توانائی ...

معجون شاہی

 معجونِ شاھی  بوڑھے جوان اور جوان نوجوان ۔۔ مقّوی باہ ۔ ممسّک ۔۔محّرک ۔۔دافع سُرعتِ انزال ۔۔۔ جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کا شاندار اکسیری نسخہ   انتشار شہوت تناٶ سختی زبردست ۔۔۔ امساک اعلیٰ ترین ۔۔۔ نامردی خواہ مشت زنی کی وجہ سے ھو یا کثرتِ جماع سے ۔۔۔  بڑھتی عمر کے نتیجہ میں ھونیوالی خواھشِ جماع کی کمی جو دوست مباشرت پر قادر نہ ھوں ان کے لیۓ مژدہ جاں ۔۔۔       ؞؞؞؞ معجونِ شاھی ؞؞؞؞ ھوالشافی : خولنجاں ،تودری سرخ و سفید، جدوار ، ثعلب مصری، ثعلب پنجہ ۔بہمنین ، جندبیدستر ۔زنجیل۔ تمرھندی ۔ تخم کونچ ۔اشنہ۔تخم پیاز ۔تخم مولی ۔تخم گندنا ۔تخم گاجر ۔تخم شلغم ۔تالمکھانہ ۔ تخم اوٹنگن۔موصلین ۔جائفل ۔جلوتری۔ عاقرقرحا ۔ موچرس ۔مگھاں۔زعفران ہر ایک 50 گرام ۔ مصطگی رومی 20 گرام ۔مغز فندق ،مغز پستہ ۔مغز چلغوزہ۔مغز اخروٹ، مغز چرونجی ، مغز پنبہ دانہ ہر ایک 100گرام ۔ ورق نقرہ دو دستی بڑی ۔شہد خالص جنگلی 4کلو ۔ آب پیاز سفید 6 کلو۔۔ ترکیب : شہد اور آب پیاز سٹیل کی کڑاہی میں درمیانی آگ پر پکائیں جب پانی جل کر صرف شہد بچ جائے تو ادویات سفوف شدہ ملا کر معجو...

امر بیل

 گنجا پن ختم  بہت ہی آزمودہ علاج ہے مایوسی بالکل نہیں کرتا ہے نسخہ نہایت مفید ہے مگر شرط یہ ہے کہ دوائی روزانہ تازہ لیں۔ زیادہ مفید ثابت ہو گی۔ نسخہ خاص۔۔ امربیل تازہ بیری کے درخت پے لگی ہوئی لیں اور اس کو رگڑ کر اس کا پانی نکال کر رات کو سوتے وقت دھولے ہوئے خشک سر پر مالش کر کے جذب کر لیں اور سو جائیں۔ صبح سر کو دھو لیں اور سر پر سرسوں آئل لگا لیں۔ روذانہ اسی طرح لگائیں اور جذب کر کے سو جائیں۔ چالیس پچاس دن مسلسل لگائیں نیو بال اگنے لگیں گے۔ اس دوران علاج اپنی غذا اچھی کھائیں تاذہ پھل سبزیاں خوب کھائیں اور غلط کاموں سے پرہیز کریں۔  فارمی مرغی انڈا بیکری کی غذا بازاری غذا سے پرہیز کریں۔  اپنی نیک دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

ج

 یہ 2019 کی بات ہے پڑوسی ملک کی مشہور کافی چین کمپنی کا مالک سدھارتھ کافی مشکلات میں تھا. کمپنی کا خسارہ 7 سو کروڑ پر پہنچ گیا تھا. اور پھر کورونا شروع ہوگیا. سدھارتھ کو لگا اب تو سارے دروازے ہی بند ہوگئے ہیں. اب واپسی ممکن ہی نہیں. اور اس نے خودکشی کر لی. ملاویکہ کرشنا سدھارتھ کی بیگم تھی. اسے وراثت میں ایک خسارے کی شکار کمپنی مشکل حالات اور شوہر کی جدائی مل گئی. ملاویکہ نے لیکن خودکشی نہیں کی. اس نے کمپنی کی بھاگ دوڑ خود سنبھال لی. خسارے کے شکار اوٹ لٹس اور مشینیں بند کیں. نئے سرمایہ کاروں کو اس بڑی کمپنی میں سرمایہ کاری پر راضی کیا. نئے آوٹ لٹس اور آٹومیٹک کافی مشینیں لگائیں. ایک نیا سفر شروع کر دیا.  آج وہ کمپنی جو 7 سو کروڑ خسارے میں تھی اس کی مالیت اب 17 سو کروڑ سے اوپر جا چکی ہے. اس کے 572 آوٹ لٹس اور تقریباً 36 سو آٹومیٹک کافی سپلائی مشینیں ملک بھر میں لگی ہیں. ان چند سالوں کا فرق کیا تھا.؟ یہ بس سوچ کا فرق ہے. ایک شخص کیلئے بند دروازہ اختتام کا پیغام تھا جبکہ دوسرے کیلئے دوسرے دروازے کھولنے کی سوچ تھی.  لوگ خود کو نہیں مارتے ان کی سوچ ان کو مار دیتی ہے. آپ اگر آہ...

موٹاپا

 *موٹاپے کا توڑ!! چالیس دن بعد غبارے کی طرح پھولے پیٹ کو ریڑھ کی ہڈی کے ساتھ لگا دے ساتھ پیشاب کے جملہ امراض دور کرے۔ ھوالشافی... اجوائن بریاں 6 چمچ السی بریاں 12 چمچ سفید زیرہ 4 چمچ سبز الائچی 21 دانے عناب 15 دانے بیج نکال کے ایلوہ 10 گرام پھٹکڑی بریاں 10 گرام بنانے کا طریقہ::- سب اجزاء پیس کر سفوف بنا لیں۔ طریقہ استعمال:- ادھا چمچ ہمراہ آملی کا پانی ایک گلاس صبح دوپہر شام کھانے کے گھنٹہ بعد کھائیں۔

Isb kiya hai

IBS c ho skta hi apko aur depression bhi IBS:Irritable Bowel Syndrome آئی بی ایس  کیا ہے ؟  یہ معدے کا ایک عارضہ ہے جس کی خصوصیات پیٹ میں درد اور آنتوں کی تبدیلیوں سے ہوتی ہے۔  آئی بی ایس ایک طویل مدتی  غیر سوزش والی بیماری ہے لیکن اس میں سب ٹیسٹ بالکل نارمل آتے ہیں جیساکہ الٹراساؤنڈ ،سی ٹی سکین ، ایچ پئلوری وغیرہ وغیرہ  اور یہ تین قسم کا ہوسکتا ہے پہلی قسم(IBS-D) میں مریض کو موشن زیادہ ہوتے ہیں دوسری قسم(IBS-C) میں قبض زیادہ ہوتی ہے اور تیسری قسم میں(IBS-Mixed)دونوں یعنی مکسڈ موشن اور قبض ہو سکتی ہے آئی بی ایس کی وجوہات کیا ہیں؟ کسی وجہ سے نظام ہضم کے اعصاب میں تبدیلیاں  مائکروبیل فلورا یا انفیکشن میں تبدیلیاں  نفسیاتی مسئلے اور کچھ غذا کی کمی بھی آئی بی ایس کا سبب بن سکتے ہیں،   جیساکہ ٹینشن ۔تناو۔دباو۔ ڈپریشن۔سٹریس ۔انزاٸٹی ۔ او سی ڈی ۔اورتھنکنگ۔ سوچ بچار۔ پریشان رھنے۔ کثرت جماع۔حمل ۔ مشتزنی کی اڈیکشن۔پورنوگرافی کی لت۔ نیند کی ڈسٹربینس۔ وٹامن بی بارہ کمی۔ وٹامن ڈی کمی ۔ کلیشیم کمی سے معدے کا انٹیرک سسٹم متاثر ھوتا ھے۔انٹیرک سسٹم کا مرکزی د...

الو

 .                  #خشک_آلوؤں_کا_چورا  ( potato flakes )          پاکستان میں اوسطاً پچاس لاکھ ٹن آلو پیدا ہوتا ہے جبکہ ہمارا استعمال  تیس لاکھ ٹن سالانہ کے قریب ہے. پچھلے سال ہم نے تقریباً چھ لاکھ ٹن آلو برآمد کیے. اس حساب سے اگلے سال کے بیج کو چھوڑ کر کوئی سات سے دس لاکھ ٹن آلو ہمارے پاس سالانہ وافر ہوتا ہے. جس کا بیشتر حصہ یقیناً ضائع ہوتا ہوگا. آلو کے موسم میں آلو کی اس بہتات کہ وجہ سے موسم میں اس کے منڈی میں نرخ دس روپے فی کلو تک چلے جاتے ہیں.       دوسری طرف آپ جان کر حیران ہوں گے کہ سال دوہزار انیس میں دنیا بھر میں چھ ارب ڈالر کا آلوؤں کا چورا بکا. آلوؤں کا چورا یعنی  (potato flakes ) ہر اس کام کیلئے استعمال کیا جاتا ہے جس کیلئے تازہ آلوؤں کی پیسٹ استعمال ہوتی ہے. اس سے آلو کے کباب اور  چپس تو بنائے ہی جاتے ہیں ساتھ ہی ہر قسم کے شوربہ کو گاڑھا کرنے کے لیے، دودھ اور مشروبات کو گاڑھا کرنے کے لیے، آئس کریم اور چاکلیٹ وغیرہ کی شکل اور ذائقہ بہتر کرنے کیلئے استعمال کیا ج...

مستقل مزاج لوگوں کے لیے

ھوالشافی۔،۔، 1: کھجور تین عدد،  2: مغزاخروٹ ایک عدد،  3: مغز بادام گیارہ عدد،  4: مغز پستہ پانچ عدد. یہ سب روزانہ کی خوراک ھے   ایک گلاس دودھ گرم کے ساتھ کھانے کے دو گھنٹہ بعد رات کو سوتے وقت استعمال کریں.  یہ مختصر سا ھدیہ لمبی قطاروں والے نسخوں سے سو درجہ بہتر ھے۔ ہر دست تیار کر سکتا ھے یہ بچوں بوڑھوں عورتوں کےلیے یکساں مفید ھے. ⭐ ۔فوائد ⭐ پھٹوں کو طاقت دے گا  دماغ کو قوی کرےگا گردوں کوطاقت دے گا   قوت باہ کو کو تیسری رات سونےنہ دےگا خشک جسم کو تری دےگا قبض کو دور کرے گا عضو خاص میی تیزی اور تناو لاے گا اسکا تر گرم مزاج بنتا ھے  دل دماغ گردوں کےلیے بےنظیر چیز ھے  انتڑیوں کی خشکی کو دور کرتا ھے پرسکون نیندلاتا ھے قوت باہ کو بڑھاتا ھے  خشک کھانسی میی نفع دیتا ھے آپکے دماغی سیل کو Activee کرتا ہے معدہ و انتڑیوں کی خشکی دور کرتا ھے اعصاب کو طاقت دیتا ھے دماغی قوت کو تیز کرتا ھے.۔

پیٹ درد

 پیٹ کے کسی بھی قسم کے درد مثلا پتہ درد، گردہ درد کیلئے ھوالشافی۔ اجواٸن دیسی نیم بریاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔١٠٠گرام سہاگہ بریاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٥٠گرام میٹھا سوڈا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٥٠گرام مرچ سیاہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔٢٥گرام تمام ادویات کا سفوف مثل غبار کر کے کسی ایٸر ٹاٸٹ شیشی میں محفوظ رکھیں۔۔ فواٸد و استعمال۔۔۔ پیٹ کی کسی بھی قسم کی درد مثلا پتہ درد، گردہ درد، اپینڈکس درد، معدہ درد، آنتوں میں درد وغیرہ میں بلا مبالغہ فقط پانچ منٹ میں درد سے تڑپتا ہوا مریض سکون محسوس کرتا ہے۔ ایک گرام سے تین گرام تک دوا نیم گرم پانی سے،  ان شاء اللہ پانچ منٹ کے اندر اندر درد موقوف ہو جاتی ہے۔

بواسیر اور پہلی خوراک

 * برائے بواسیر خونی اور بادی* بواسیر مریض کو  اٹھنے بیٹھنے اور چلنے پھرنےمیں تکلیف دیتی ہے۔ بوقت رفاع حاجت بواسیر کے مسسوں سے خون جاری ہو جاتا ہے۔  بواسیر کی وجہ، معدہ خراب ہو کر قبض ہو جاتی ہے اور جگر کی خرابی اور گرمی کا باعث بنتا ہے۔  بواسیر ایک دن میں نہیں ہوتی سالہاسال کی بے عتدالیوں سے ہوتی ہے۔  خیر میں ایک سنیاسی نسخہ پوسٹ کر رہا ہوں ۔ ہزاروں دفعہ کا مجرب المجرب ہے۔  صاحب نسخہ اور میں خود یہ نسخہ فری بنا کر دیتے ہیں۔  اگر کوئی چیز کام کرے گی تو وہ یہ نسخہ ہے۔ شفا منجانب اللہ۔ نسخہ: رسونت، تخم نیم قلمی شورہ سب ہم وزن لے لیں۔ رسونت کوتھوڑے سے پانی میں بھگو دیں اور گھول لیں کہ گاڑہ محلول بن جائے۔ اس میں قلمی شورہ شامل کر کے مکس کر لیں۔ تخم نیم جوکوب کر لیں (کوٹکر) شامل کر دیں۔ معجون بن جائے گا۔ گولیاں بنا لیں۔ یا معجون آدھا چائے والا چمچہ پانی کے ساتھ لیں پہلی خوراک سے ہی فرق محسوس ہو گا۔ 

سستا نسخہ

 *مردانہ ٹائمنگ * بہت سے لوگوں نے میسج اور فون کیے کہ مردانہ ٹائمنگ کیلے کوئی سستا سا نسخہ عنائت کریں آپ لوگوں کی فرمائش پر سستا نسخہ پیش خدمت ہے۔ ھوالشافی ستاور 6 تولہ دار چینی 6 تولہ موچرس 5 تولہ  کباب چینی 3 تو کوزہ مصری 6 تولہ سب اشیاء کا سفوف بنا لیں صبح و شام 3 گرام نیم گرم دودھ سے استعمال کریں چالیس دن اس کے استعمال سے دخول ہونے پہلے ہی ڈسچارج ہو جانے والوں کے لیے نایاب تحفہ ہے اس سے قدرتی ٹائمنگ بحال ہو کر صحت کا لطف دوبالا ہو جاتا ہے اس نسخہ کو سستا سمجھ کر نظر انداز نہ کریں...