Posts

Showing posts from November, 2024

اکسیر جگر

 حکماء حضرات اس نسخہ کو بہت زیادہ مقدار میں بناتے اور مریضوں کو باکثرت استعمال کرواتے ہیں زبردست شربت تیار ہوتا ہے جس کا نام قدیم حکماء نے  کڑوی بوتل کے نام سے متعارف کروایا تھا  اکسیر جگر ہے جگر کی جملہ امراض ضعف جگر، یرقان،  معدہ  جگر  پتہ  تلی  گردہ  مثانہ کی بہترین اصلاح کرتا ہے، صفرا کی زیادتی،  جسم زرد قبض بھوک پیاس بند ہو،   کاہلی سستی،  بخار ہر وقت سونے کی خواہش، اس وقت اس کے استعمال کا وقت ہے، ان سب علامات کا خاتمہ کر کےنظام جسم کو پھر سے کام کرنے کے قابل بنا کر رنگ سرخ کر دیتی ہے،  بھوک کھل کر لگنے لگتی ہے،  یعنی سب نظام جسم ٹھیک ہو جاتے ہیں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیئے بھی بہترین ہے وہ مادے جن کے فساد کی وجہ سے جسم میں بیماریاں گھر کر جاتی ہیں ان کو خارج کر دیتا ہے نسخہ  حاضر خدمت ہے  میگنیشیا سالٹ ۔۔۔250 گرام قلمی شورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام جوکھار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام نوشادر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام ہیرا کسیس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام پتری فولاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔10 گرام سبز کونین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 5 گرام میٹھا س...

کراچی چاہے مسالہ

 گھر کا بنا ہوا چائے مسالہ  اجزاء مسالہ چائے   چائے مسالہ: ¼ کپ سبز الائچی (چھلکے کے ساتھ) 23 گرام 2 کھانے کے چمچ سونف  14 گرام 2 چائے کے چمچ لونگ( 4 گرام) 1 چائے کا چمچ اجوائن (کیرم کے بیج تقریبا 2 گرام) 2 چائے کے چمچ پسی ہوئی ادرک  تقریباً 3گرام ½ چائے کا چمچ پسی ہوئی دار چینی ½ چائے کا چمچ کالی مرچ کے دانے تقریباً 30 کالی مرچ چائے مسالہ بنانے کے لیے: تمام مسالوں کو اسپائس گرائنڈر میں ڈال کر پیس لیں۔ ترکیب: چائے بنانے کے لیے: ایک برتن میں پانی اور چائے مسالہ ڈالیں، اور اسے ابال لیں۔   پھر حسب منشا چائے کی پتی ڈالیں اور اسے 3 منٹ تک پکنے دیں۔ دودھ اور چینی شامل کریں اور اچھی طرح ابالیں (جب تک آپ کو چائے کا رنگ پسند نہ آئے)، پھر آنچ بند  1 کپ چائے بنانے کے لیے: 8 اونس پانی ▢½ چائے کا چمچ چائے مسالہ ▢ 1 ½ چائے کا چمچ  چائے کی پتی ▢ دودھ حسب ضرورت  ▢ 1 ½ سے 2 چمچ چینی حسب ذائقہ 2 کپ چائے بنانے کے لیے: ▢16 اونس پانی  ▢ 1 چائے کا چمچ چائے مسالہ ▢3 چمچ  چائے کی پتی ▢دودھ حسب ضرورت ▢ 3 سے 4 چمچ چینی حسب ذائقہ 4 کپ چائے بنانے کے لیے: دودھ ...

جب جادو یا سحر کو ختم کرنے کے لیے عمل شروع کریں تو

 اگر آپ رقیہ شروع کرتے ہیں تو جان لیں کہ آپ نے شیطانوں کے خلاف جنگ کا اعلان کر دیا ہے، اس لیے آپ کو صبر، برداشت، ثابت قدمی اور مستقل مزاجی سے کام لینا چاہیے۔  شروع میں، آپ مریض پر کچھ علامات دیکھ سکتے ہیں، جیسے شدید غصہ، سردی لگنا، بے حسی، تناؤ، گھبراہٹ، بوریت،اور جسم میں کچھ درد، اور چیونٹیوں کا جسم میں چلتے ہوئے محسوس ہونا اور نئی علامات کا ظاہر ہونا، اس لیے مایوس نہ ہوں اور ہتھیار نہ ڈالیں، اور اللہ پر پر بھروسہ رکھیں اور رقیہ علامات کے ختم ہونے تک جاری رکھیں جاری رکھیں، کیونکہ یہ شیطان اور اس کی جماعت کے خلاف جنگ ہے جو آپ نے ہر صورت لڑنی ہے۔ شیخ شاہ زاد شفیق  0312 2001310 

خوبصورتی کا بگاڑ اور شیاطین

 برنامج بسيط لإزالة تشويه الجمال من قبل الشياطين بإذن الله  شیطانوں کی طرف سے خوبصورتی کے بگاڑ کو دور کرنے کا ایک آسان پروگرام، انشاء اللہ  سورہ فاتحہ 7 بار، سورہ فلق و ناس 7 بار، آیت الکرسی 7 بار مَا جِئۡتُمۡ بِہِ ۙ السِّحۡرُ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَیُبۡطِلُہٗ ؕ 21 بار فَانۡفَجَرَتۡ مِنۡہُ اثۡنَتَا عَشۡرَۃَ عَیۡنًا ؕ 21 بار سورة البروج اور سورہ الحشر اور الزلزلة 1 بار يَوْمَ تَبْيَضُّ وُجُوهٌ وَتَسْوَدُّ وُجُوهٌ فَأَمَّا الَّذِينَ اسْوَدَّتْ وُجُوهُهُمْ أَكَفَرْتُمْ بَعْدَ إِيمَانِكُمْ فَذُوقُوا الْعَذَابَ بِمَا كُنْتُمْ تَكْفُرُونَ 106۔ وَأَمَّا الَّذِينَ ابْيَضَّتْ وُجُوهُهُمْ فَفِي رَحْمَةِ اللَّهِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ 107۔ آل عمران وَ لَقَدۡ جَعَلۡنَا فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا وَّ زَیَّنّٰہَا لِلنّٰظِرِیۡنَ ﴿ۙ16﴾ الحجر قَالَ خُذۡہَا وَ لَا تَخَفۡ ٝ سَنُعِیۡدُہَا سِیۡرَتَہَا الۡاُوۡلٰی ﴿21﴾ طحہ وَ لَکُمۡ فِیۡہَا جَمَالٌ حِیۡنَ تُرِیۡحُوۡنَ وَ حِیۡنَ تَسۡرَحُوۡنَ ﴿۪6﴾ نحل ثُمَّ اَنۡشَاۡنٰہُ خَلۡقًا اٰخَرَ ؕ فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ اَحۡسَنُ الۡخٰلِقِیۡنَ ﴿ؕ14﴾ مومنون یٰۤاَیُّہَا...

رقیہ العین والحسد

 رقية العين والحسد👁 في جمال   اية الكرسى 21 مرة    الفلق 21 مرة   ( وَلَقَدْ جَعَلْنَا فِي السَّمَاء بُرُوجًا وَزَيَّنَّاهَا لِلنَّاظِرِينَ (16) وَحَفِظْنَاهَا مِن كُلِّ شَيْطَانٍ رَّجِيمٍ) 21مرة .  (ثم ارجع البصر كرتين ينقلب اليك البصر خاسئا وهو حسير) 21مرة .  (هُوَ الَّذِي جَعَلَ الشَّمْسَ ضِيَاءً وَالْقَمَرَ نُورًا )   (أَوَ مَن كَانَ مَيْتاً فَأَحْيَيْنَاهُ وَجَعَلْنَا لَهُ نُوراً يَمْشِي بِهِ فِي النَّاسِ)  (وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ وَرَزَقَكُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ)  (اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ ۚ مَثَلُ نُورِهِ كَمِشْكَاةٍ فِيهَا مِصْبَاحٌ ۖ الْمِصْبَاحُ فِي زُجَاجَةٍ ۖ الزُّجَاجَةُ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيٌّ يُوقَدُ مِن شَجَرَةٍ مُّبَارَكَةٍ زَيْتُونَةٍ لَّا شَرْقِيَّةٍ وَلَا غَرْبِيَّةٍ يَكَادُ زَيْتُهَا يُضِيءُ وَلَوْ لَمْ تَمْسَسْهُ نَارٌ ۚ نُّورٌ عَلَىٰ نُورٍ ۗ يَهْدِي اللَّهُ لِنُورِهِ مَن يَشَاءُ ۚ وَيَضْرِبُ اللَّهُ الْأَمْثَالَ لِلنَّاسِ ۗ وَاللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمٌ)   (قَدْ نَ...

جادو کی واپسی

 جادو یہ ایک ایسی زنجیر کی طرح ہوتا ہے جس میں کئی کڑیاں ہوتی ہیں۔ حفاظت اور نگرانی ہمیشہ مرکزی کڑی پر ہوتی ہے، کیونکہ اگر یہ کڑی ٹوٹ جائے تو پورا جادو ختم ہو جاتا ہے اور اسے دوبارہ بحال نہیں کیا جا سکتا۔ باقی کڑیوں پر دباؤ ڈالنے سے کچھ کڑیاں ضرور ٹوٹ سکتی ہیں، اس سے جادو وقتی طور پر کمزور ہو سکتا ہے، اور یہ اس وقت فائدہ مند ہوتا ہے جب آپ مسلسل اپنے پروگراموں اور روحانی علاج پر قائم رہیں۔ راقی (روحانی معالج) ایک کڑی سے دوسری کڑی تک جاتا ہے تاکہ بالآخر مرکزی کڑی کو ختم کر سکے۔ اسی وجہ سے، اگر آپ کسی بھی طریقے سے استفراغ (جادو نکالنے کی کوشش) کریں گے، تو آپ کو وقتی سکون محسوس ہو سکتا ہے،لیکن اگر آپ مسلسل پروگراموں، تحفظات، اور روحانی علاج کو جاری نہیں رکھتے تو جادو واپس اسی حالت میں آ سکتا ہے۔ اس بات کو سمجھیں 🚨 اور جادو نکالنے کے جھوٹے دعووں کے پیچھے نہ بھاگیں، ورنہ آپ اپنی زندگی اور صحت کو ضائع کر دیں گے اور آپ کو کوئی کامیابی نہیں ملے گی۔ جادو کیوں واپس آتا ہے  شیخ شاہ زاد شفیق  0312 2001310 

جادو کو کیسے ختم کیا جائے

 🔸جادو کے مواد کو کیسے تباہ اور ختم کیا جائے🔸🔹  اگر جادو نکالا جائے یا اس کی جگہ معلوم ہو جائے تو اسے سمندر میں نہ پھینکیں، اس پر پیشاب نہ کریں، لیکن اس کے ساتھ درج ذیل عمل کریں:  📌 جادو پکڑنے سے پہلے اور اسے کھولتے اور باطل کرتے وقت  اپنے آپ  اچھی طرح سے "آیت الکرسی اور معوذات پڑھیں..." پڑھیں تاکہ آپ کو نقصان نہ پہنچے۔  📌 جادو کھولتے وقت احتیاط کریں کہ برتن میں کھولیں  یا اس کے نیچے کپڑے یا اس جیسی چیز رکھیں تاکہ کوئی چیز ضائع یا گر نہ جائے۔  -  📌 جادو کے مواد کو بتدریج منسوخ کرنے کی سفارش کی جاتی ہے، خاص طور پر اگر جادو بڑا، مضبوط اور پیچیدہ ہو، یعنی اس کا کچھ حصہ تباہ ہو جاتا ہے اور ایک گھنٹہ کے بعد یا اس سے اگلے دن بھی جو کچھ باقی رہ جاتا ہے، اور اس کی وجہ  اس کی وجہ یہ ہے کہ جادو کے باطل ہونے کی صورت میں جادو چل جاتا ہے اور اس کا اثر سب سے زیادہ شدید ہوتا ہے اور جادو کا شیطان بھی ہو جاتا ہے۔  اس سے مشتعل ہو جاتا ہے اور بتدریج منسوخ کرنا جادو کرنے والوں کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے اور ایک مدت ایسی ہوتی ہے جس میں جادو کا شیطا...

جادو اور علاج

 مشترک_جادو روابط کو کاٹنے والے جادو کے علاج میں سب طاقتور آیات میں سے ایک👇 علاج السحر المشترک    {وَلَقَدْ جِئْتُمُونَا فُرَادَىٰ كَمَا خَلَقْنَاكُمْ أَوَّلَ مَرَّةٍ وَتَرَكْتُم مَّا خَوَّلْنَاكُمْ وَرَاءَ ظُهُورِكُمْ ۖ وَمَا نَرَىٰ مَعَكُمْ شُفَعَاءَكُمُ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ أَنَّهُمْ فِيكُمْ شُرَكَاءُ ۚ لَقَد تَّقَطَّعَ بَيْنَكُمْ وَضَلَّ عَنكُم مَّا كُنتُمْ تَزْعُمُونَ}                                   [الأنعام : 94] 🌴{اور تم ہمارے پاس اکیلے ہی آئے جیسے ہم نے تمہیں پہلی بار پیدا کیا تھا اور جو کچھ ہم نے تمہیں دیا تھا وہ سب تم نے اپنی پیٹھ کے پیچھے چھوڑ دیا، اور ہم تمہارے ساتھ تمہارے شفاعت کرنے والوں کو نہیں دیکھ رہے جن کے متعلق تم دعویٰ کرتے تھے کہ وہ تمہارے شریک ہیں۔ یقیناً تمہارے درمیان کے تمام تعلقات کٹ گئے اور تمہارے تمام دعوے ضائع ہو گئے۔} [الأنعام: 94] 🗣️اسے صبح و شام کثرت سے دہرائیں... اور خوشخبری پائیں  اس آیت کو وہ لوگ بھی لازمی پڑھیں جن کے پیارے بیرون ممالک چلے...

جادو اور اسلام

  جادو، جنات اور اعمال: ایک اسلامی نقطہ نظر جادو، جنات اور انسانی اعمال کے بارے میں مختلف نظریات موجود ہیں۔ اسلامی تعلیمات اور عمومی مشاہدات کی روشنی میں یہ ایک پیچیدہ موضوع ہے جس کا تفصیلی جائزہ لینا ضروری ہے۔ ہم کئی ابحاث کو چھوڑ کر عام فہم چند گذارشات پر اکتفا کریں گے۔ ### جادو اور جنات کا تعارف قرآن مجید اور احادیث میں جادو اور جنات کا ذکر موجود ہے۔ جادو ایک حقیقت ہے اور اس کے اثرات کو قرآن نے تسلیم کیا ہے۔ جنات بھی اللہ کی مخلوقات ہیں جو مختلف مقاصد کے لئے وجود میں لائے گئے ہیں۔ ### جادو اور جنات کے اثرات جادو اور جنات کے اثرات انسان کے اعمال اور اللہ کی مرضی سے ہوتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کی مرضی کے بغیر کوئی چیز وقوع پذیر نہیں ہوتی۔ انسانی اعمال کا بھی جادو اور جنات کے اثرات پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ ### غیر مسلموں کی حالت غیر مسلموں کی غذا اور اعمال حرام ہونے کے باوجود ان پر جادو یا جنات کا اثر نہ ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ جادو اور جنات کا اثر صرف حرام غذا یا اعمال کی وجہ سے نہیں ہوتا۔  ### گناہ اور جنات گناہ کرنے سے جنات کا اثر ہونا بھی ایک توہم ہے۔ گناہ انسان کو ...

دماغی قوت

 مشت زنی ، مردانہ کمزوری  ہم دماغ کی قوت کے متعلق بات کریں گے  دماغ : دوستو دماغ انسان جسم کا ایک بہت ہی اہم پارٹ ہے  دماغ ہی ہماری پوری باڈی یعنی  جسم کی حرکات کو کنٹرول کرتا ہے  جسم کے کسی بھی حصے میں پیغام بھیجنا ہو تو نیورانز کے ذریعے ایک سیکنڈ سے پہلے پیغام پہنچ جاتا ہے  انتشار یعنی شہوت لانا دماغ کا کام ہے  کیونکہ دماغ حکم دے گا  تو ہی عضو میں تحریک یعنی حرکت پیدا ہوگی اب انتشار یعنی شہوت دیر سے بیدار ہونا دماغ یعنی اعصاب کی کمزوری کی دلیل ہے  دوسرا کئی مریضوں  ( مرد و عورتیں )کا شکوہ ہوتا ہے  بوقت انزال لذت نہیں ملتی  قدرت نے انسانی باڈی کو بڑے ہی نرالے انداز میں تخلیق کیا ہے نر جب مادہ سے ملاپ کرتا ہے  ساری تگ و دو کے بعد انزال کے وقت جو لذت ملتی ہے اس جیسی لذت کسی اور میں نہیں  احادیث مبارکہ ہے  جنت میں جب جنتی جوڑا ملاپ کریں گے تو اس ملاپ کی لذت 70 سال تک محسوس کرتے رہیں گے میرے زیر علاج کئی ایسے مریض رہے ہیں  ایک مریض کی زبانی سناتا ہوں آدھی درجن بچوں کا وارث  عمر پچاس برس گزر گی  ک...

نسواں

میں اسے دوائے اکسیر نسواں کے نام سے بناتا ہوں  صدیاں گزرنے کے باوجود لازوال فوائد کا حامل ہے طب سے تھوڑا بہت لگاؤ رکھنے والا بھی اس نسخے کو بنا لے گا  لیکن اس کے وسیع فوائد سے کم ہی معالج واقف ہیں    لاعلاج خواتین کیلئے بھروسے کا نسخہ ہے   لیکن سچ پر مبنی ہے،    معالجین کو ترغیب دینا مقصود ہے خصوصاً خواتین معالجین کو،،،،،                     سپاری دکنی ایک کلو  چھوہارے گٹھلی دور کردہ  ایک کلو  مجیٹھ 200 گرام  دودھ گائے 20 کلو  آٹا مونگ ثابت 500 گرام  نشاستہ گندم خود ساختہ 500 گرام  گوند کیکر 500 گرام  مغز بادام مقشر ایک کلو  گوکھرو ایک کلو  گوند ڈھاک 500 گرام  ناریل 500 گرام  ثعلب مصری ، دارچینی ، لونگ،  دانہ الائچی کلاں،  سنڈھ ہر ایک 50 گرام  جائفل 40 گرام  جاوتری 20 گرام  گل پستہ  گل سپاری ہر ایک 30 گرام  زعفران 25 گرام  مصری 6 کلو  گھی دیسی 2 کلو  ترکیب تیاری : سپاری، چھوہارے، مجیٹھ...

سستا اور اچھا

 اصل نسخہ کچھ یوں ہے ۔ تال مکھانہ ۔ عقر قرحا ۔ تخم ریحان ۔ اگر کوئی اسے صیغہ راز میں رکھے تو اور بات ہے ۔ لیکن اگر تعریف کچھ مبالغہ کرے تو موافق رہے گا

معجون خاص

  دال ماش 1 پاؤ کا پاؤڈر کرلیں  پیاز سفید ملے تو کیا ہی بات ہے نہ ملے تو سرخ پیاز بھی چل جائے گا  جو بھی مل جاے خرید لیں گرینڈ کرکے رس نکال لیں 1/2 ہونا چاہیے  اب کھرل میں دال ماش کا پاؤڈر ڈال دیں تھوڑا تھوڑا رس ملاتے جائیں اور کھرل کرتے جائیں  جب پیاز کا رس مکمل کھرل ہو جائے  چھاؤں میں خشک کرلیں  اب اگلا فارمولا لکھتے ہیں  یوہمبین اوریجنل 3 گرام جوہر کچلہ 2 گرام کشتہ شنگرف اعلی کوالٹی کا تیار شدہ 5 گرام کشتہ صدف 5 گرام یا  کشتہ مروارید 3 گرام ڈال لیں کشتہ فولاد 3 تولہ آرسینک ٹرائی آکسائیڈ 1 گرام عقرقرحا ایرانی 1 تولہ زعفران کشمیری 5 گرام ریگ ماہی سعودیہ والی 1 تولہ جنسنگ گولڈ 12 گرام ثعلب مصری 10 گرام دانہ الائچی خورد 15 گرام مصگی رومی اصل 1 تولہ لونگ دیسی 10 گرام جوز ماثل 5 گرام تخم بھنگ 12 گرام زنجبیل 10 گرام موچرس پاؤڈر 10 گرام  گیرو 10 گرام  جایفل مغز 15 گرام شہد حسب ضرورت  تمام جڑی بوٹیوں کا پاؤڈر کرلیں  بعد میں کشتہ جات یوہمبین اسڑکینیا وغیرہ مکس کرلیں  زعفران کو عرق گلاب میں کھرل کرکے مکس کرلیں  شہد ڈال ...

جادو

 جادو جنات نظربد کے توڑ کیلئے اس سے بڑھ کر طاقتور کوئی وظیفہ نہیں دیکھا گیا یہ وظیفہ صبح اور شام سو سو مرتبہ پڑھنا ہوتا ہے اگر آپ اس وظیفے کو بڑھا کر ہزاروں کی تعداد میں لے جائیں تو آپ کے اندر بیماری باقی نہیں رہ سکتی صرف سات دن یہ وظیفہ کوشش کر کے ہزار کی تعداد تک پہنچا دیں پورے دن میں تو ممکن ہی نہیں کہ آپ پر جادو جنات نظربد کے اثرات باقی بھی رہیں یہ وظیفہ جنات کو قتل کرنے کے مترادف ہے اور جادو اس سے جل جاتا ہے وہ وظیفہ یہ ہے لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَاشَرِیْکَ لَہٗ، لَہُ الْمُلْکُ وَلَہُ الْحَمْدُ وَھُوَ عَلٰی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیر ۔۔۔۔۔ شہزاد شفیق 

جادو

 السلام وعلیکم  اہم پوسٹ ضرور پڑھیں اور شئیر کریں۔ ہمارے معاشرے میں اکثر لوگ جادو کی حقیقت کے انکاری نظر آتے ہیں۔ اکثر کسی نا کسی کے منہ سے سنا جاتا ہے کہ  کس کے پاس اتنا ٹائم ہوگا جو دوسروں کو نقصان پہنچا نے کے لئے کچھ کریں؟  یہ پوسٹ اسے ہی لوگوں کو جواب دینے کے لیے رکھی جا رہی ہے تاکہ جادو کی حقیقت سے انکاری لوگ اس حقیقت کو مانیں۔  جادو ایک حقیقت ہے جو صدیوں سے چلی آرہی ہے جس کے زریعے اپنے دشمنو ں سے بغیر سامنے آئے باآسانی جادو کے زریعے نقصانات پہنچا نے کے مقاصد حا صل کئے جاتے ہیں۔ اللّہ پاک سب کو ہدایت عطا فرمائے اور پوری امت مسلمہ کو جادو کی نھوست سے محفوظ رکھے۔ پوسٹ کے ساتھ کچھ تصویریں شئر کی جارہی ہے جس سے آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جادو کس طرح کیا جاتا ہے؟  جادو کے آپکی زات سے منسلک کون کون سی چیزیں اہم ہوتی ہیں؟ کس طرح ایک ہنستی کھیلتی فیملی کو برباد کر دیا جاتا ہے؟  کس طرح بچہ پیدا کرنے کی بندش اور بچوں کی پرورش میں رکاوٹیں ڈالی جاتی ہیں؟ اللّہ پاک سے دعا ہے کہ سب کو ہدایت نصیب کری۔۔اور جادو کرنے اور کروانے والوں کی زلت کا  نشان بنا دی...

جادو کی اقسام

 جادو کی اقسام پر ایک نظر ..... کلام کا جادو (منتر ): اس قسم کے جادو میں ساحر کسی بھی قسم کی پڑھائی کے ذریعے کسی شخص پر سحرکرتاہے ۔تعویذ جلانا : بعض دفعہ خاص قسم کا تعویذ لکھ کر اسے جلانے سے مطلوبہ شخص پر جادو مسلط کیا جاتا ہے ۔یہ طریقہ محبت اور ہلاکت کے لئے زیادہ استعمال کیاجاتاہے ۔تعویذ دفنانا : بعض خاص قسم کے مقاصد کے لئے جادوگر تعویذ لکھ کر اسے زمیں میں ، قبر میں ، مطلوبہ شخض کے گھر میں یااس کے راستے میں دفنا دیتاہے ۔ ایسے تعویذ ہلاکت ،جدائی اور محبت کیلئے استعمال میں لائے جاتے ہیں ۔ تعویذ بہانا: بعض دفعہ عامل تعویذ کوپانی میں بہاکر مختلف قسم کے مقاصدحاصل کرتاہے۔تعویذ پلانا: بعض مقاصد (محبت ، ہلاکت ، بیماری وغیرہ ) کے لئے مطلوبہ فردکوتعویذ پانی میں گھول کر پلایا جاتا ہے اور اس سے مطلوبہ نتائج زیادہ جلدی اور زیادہ پختہ نکلتے ہیں ۔سحری اشیاء کھلانا : بعض دفعہ ساحر کسی چیز پر پڑھا ئی کرکے دیتاہے کہ مطلوبہ شخص کو یہ کھلا دیاجائے ۔ محبت ، بیماری ، ہلاکت اور نفرت کے لئے ایسے عملیات بہت عام ہیں۔مسان کی راکھ کھلانا: بعض عملیات میں جادو گر کسی کھانے پینے کی چیز میں ہندؤوں کی مڑھی سے مرد...

گیس قبض

 پیٹ صاف ہو جائے گا۔ گیس نہیں بنے گی۔۔ کالی مرچ۔ 25 گرام پودینہ خشک۔ 25 گرام زنجبیل - 25 گرام دیسی اجوائن ۔ 25 گرام بڑی الائچی ۔ 25 گرام نوشادر۔ 20 گرام میٹھا سوڈا۔ 25 گرام کالا نمک۔ 10 گرام زیرہ-        10  گرام  کوڑ تمام.   10 گرام  سب کو پیس کر پاؤڈر بنا لیں۔ رات سوتے وقت  نیم گرم پانی کے ساتھ ایک چاۓ کا چمچ۔ حکیم شہزاد شفیق  0312 2001310