Posts

Showing posts from June, 2023

درد شیقیقہ

 *درد شقیقہ ۔۔۔ آدھے سر کادرد۔۔ مائیگرین یا سائنو سائٹس* دائیں طرف ہو یا بائیں طرف جہاں سفوف معجونات اطریفلات گولیاں کیپسولز کچھ کام نہ کریں یا وقتی کام کریں۔۔ یہ سادہ سا مرکب اس مرض کو جڑ سےاکھاڑ پھینکتا ہے. ھوالشافی۔ ۔۔۔۔۔ ست پودینہ۔۔۔۔۔ 6 ماشہ ست اجوائن۔۔۔۔ 6 ماشہ  کافور دیسی۔۔۔ 6 ماشہ ۔۔۔۔۔ ان کو کسی شیشی میں ملا دیں یہ لیکوئیڈ بن جائے گا اور یاد رہے کہ ان تین اجزاء کے علاوہ کوئی بھی اور چیز نہیں ملانی، کیونکہ کچھ طبیب اس میں روغن دارچینی یا روغن لونگ کا اضافہ کرتے ہیں لیکن تجربہ کہتا ہے کہ جو اثرات 3 اجزاء کے ہیں ان کے ہم پلہ کوئی چیز نہیں۔۔ ۔۔۔۔۔ طریقہ استعمال ۔۔۔۔ 1 قطرہ ناک کے نتھنوں پہ لگائیں۔۔  1 قطرہ آنکھ سے 1 انچ نیچے لکیر کی مانند لگائیں اور 3 قطرے ماتھے پہ مل کر کوئی مفلر لپیٹ دیں ۔۔۔۔۔۔ جلن ہو گی برداشت کریں۔۔ چھینکیں بھی آئیں گی۔۔ آنکھ سے پانی نکلے گا۔۔ ۔۔۔۔۔ ناک سے پانی نکلنا ضروری ہے اگر نہیں نکلتا تو اس عمل کی تکرار کریں۔۔ ناک سے پانی بہنا شروع ہو جائے تو سمجھ لیں کہ درد شقیقہ مستقل ختم ہو رہا ہے۔۔ ۔۔۔۔۔ ناک سے بہنے والے پانی کیلیئے کوئی بھی دوا نہ دیں۔...

الٹا بچہ اور تیل

 *آپریشن سے بچانا ہے میں نے ایک مریضہ کو جنکو ڈاکٹروں نےکہاں تھا کہ آپکابچہ الٹاہےاور اپریشن ہی ہوگا. . .  ،جبکہ یہ تیل بناکر اور اس ترتیب سےاستعمال کروایاتو الحمداللہ آپریشن سے محفوظ رہےاور بچہ آسانی سے پیداء ہواآپریشن کی ضرورت بھی نہ رہی*  ہوالشافی، 🧡 *روغن بادام 50گرام* 🟠 *روغن زیتون50گرام* 🔵 *دیسی گھی 50گرام* 🔹 *کسٹرائل 100گرام* ⚫ *دودھ میں ملاکر پلائیں* 🔻 *صبح وشام* 🔵 *دس دن پہلے آخری دن ھر آدھےگھنٹےکےبعد*

کیرے کا خاتمہ

 *کیرے کا خاتمہ* ھوالشافی ملٹھی 50 گرام زیرہ سفید 50 گرام دھنیہ 50 گرام سہاگہ بریاں 50 گرام گل بنفشہ 50 گرام آدھی چمچ ھمراہ شربت بزوری  مدت علاج: صرف 15 یوم خوراک دوران دوائی:مولی۔گاجر۔ٹینڈے۔دال ماش۔دال مونگ کھانے کو دیں.

سنیاسی کمزوری دماغ

 *سنیاسانہ نسخہ برائے کمزوری دماغ*  برسوں بھولی ھوئ باتین یاد آنے لگیں گی. ھوالشافی۔.۔ وج ترکی / گڑبچ 100 گرام،برھمی بوٹی عمدہ و صاف شدہ 100 گرام،چینی / کہانڈ 200 گرام ترکیب: تمام اجزا کو الگ الگ کوٹ چھان کر مکس کر لین، خوراک : 3 ماشہ صبح و شام شیر گائو یا پانی سے دین۔ فوائد مین اتنا ہی کھونگا کہ بفضل خدا اس کے چند دن کے استعمال سے انشاء اللہ آپکو بچپن کی بھولی ھوئ باتین یاد آنے لگین گی۔ نوٹ: استعمال سے پہلے حسب توفیق صدقہ نکال لین۔ جزاک اللہ

نیند کا نا انا

 *نیند نہ آنا*  اس مرض میں  نیند چھ گھنٹے سے کم ھوجاتی ھے ۔دماغ کی خشکی ھے مریض لیٹے لیٹے تھک جاتا ھے لیکن آنکھ نہیں لگتی صبح اٹھتے وقت سر بوجھل اور جسم تھکاوٹ سے ٹوٹتا ھوا محسوس ہوتا ہے  ۔انہیں کولسٹرول ٹرائی گلیسرائیڈز بڑنے کے عوارضات ھوتے ھیں۔یہ چاول ۔دہی ۔بریانی بڑے شوق سے کھاتے ہیں پھر جب گوشت خور بنتے ہیں تو یورک ایسڈ بڑھ جاتا ہے بلڈ پریشر آئی رہنے لگتا ہے ۔پیٹ میں گیس زیادہ اور قبض کے مستقل مریض ھوتے ھیں. اسباب سرد خشک اشیاء کا کثرت سے استعمال،ٹینشن ،مخدرات ،منشیات کا استعمال،ڈیپریشن  اور انگزائٹی ۔ علاج  ۔یہ خشکی سردی کا مرض ھے۔اس کا علاج خشکی گرمی اور گرمی خشکی سے کریں یہ نسخے مفید ہیں ھوالشافی۔  لونگ 10 گرام دار چینی 30 گرام جاوتری 20 گرام مصبر 60 گرام مقدار خوراک 500 ملی گرام 💊 اجوائن دیسی 40 گرام تیزپات 40 گرام رائی 40 گرام مقدار خوراک 500 ملی گرام 💊 اگر مرض شدید ھے تو یہ نسخہ دیں. ھوالشافی۔  سونڈھ 50 گرام نوشادر 20 گرام سیاہ مرچ 10 گرام سنا مکی 80 گرام ریوند عصارہ 40 گرام  مقدار خوراک 250 ملی گرام 💊 نیم گرم دودھ ایک کپ میں ایک...

اعصابی کمزوری

 **اعصابی کمزوری کا زبردست علاج۔ ** اعصابی کمزوری ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے اور اس کی علامات میں انسان کے اعضا کا درست طریقے سے کام نہ کر سکنا شامل ہے۔علامات میں  کانپنا، اعضا کو مکمل طور پر ہلا نہ سکنا اور چلنے میں تکلیف جیسے مسائل شامل ہیں۔  مریض کو سونے میں دشواری کے ساتھ ساتھ جذباتی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔  اس بیماری کے متعلق ماہرین طب کا کہنا ہے کہ ورزش کرنا اس بیماری میں مبتلا افراد کے لیے دوا کی طرح اہم ہے، ضروری نہیں کہ یہ ورزش بہت شدید نوعیت کی ہو، ہلکی پھلکی ورزش کو بھی انسان اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا سکتا ہے۔  اعصاب ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم اور لازمی حصہ ہیں۔ معاشی کاروباری تفکرات، غم و غصہ، صدمہ، خوراک و غذا، بے یقینی کی کیفیت اور ملکی حالات نے ہم سب کو اعصابی مریض بنا دیا ہے۔ اعصاب حرام مغز سے جڑا وہ نظام ہے جو پورے جسم کے تمام تر افعال کو کنٹرول کرنے میں بنیادی کردار کا حامل ہے۔اعصاب ہمارے جسم کی حرکات و سکنات کو منظم کر کے دماغ سے اعضا اور اعضا سے دماغ تک پیغام رسانی کا کام بخوبی سر انجام دیتے ...

سفوف دمہ

 *سفوف دمہ* ھوالشافی  میٹھا سوڈا، گیرو، ست لوبان ہم وزن لے کر یک جان کرلیں۔ مقدار خوراک: دو رتی سے چار رتی ہمراہ یخنی یا چائے سے کھلائیں۔ دمہ میں نہایت مفید و موثر دواء۔

پٹی

 *ﭘﭩﯽ ﺑﺮﺍﮰ ﻗﻮﺕ ﺑﺎﻩ،ﻣﺠﻠﻮﻕ * ھوالشافی۔۔، ﻟﻮﻧﮓ 9 ﻋﺪﺩ، ﺩﺍﺭ ﭼﯿﻨﯽ 12 ﮔﺮﺍﻡ، ﺯﻋﻔﺮﺍﻥ 10 ﮔﺮﺍﻡ، بیر بوٹی 10گرام  دندان فیل5گرام ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺭﻭﻏﻦ ﺗﻞ  7 ﭼﻤﭻ ﺑﮍﮮ ﻣﻼ ﮐﺮ  ﺧﻮﺏ ﮐﻬﺮﻝﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ:  1:ﭼﻤﭻ ﺩﻭﺍ ﻟﯿﮑﺮ  ﺑﺎﺭﯾﮏ ﮐﭙﮍﮮ ﭘﺮ ﻟﯿپ ﮐﺮﯾﮟ ،ﮐﺎﭨﻦ ﮐﺎ ﮐﭙﮍﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ  3 ﺍﻧﭻ ﭼﻮﮌﺍ 3 ﺍﻧﭻ ﻟﻤﺒﺎ،ﺭﺍﺕ ﺳﻮﺗﮯ ﻭﻗﺖ  ﻋﻀ ﻮ ﭘﺮ ﻟﭙﯿﭧ ﮐﺮ ﺳﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ،ﺻﺒﺢ ﺍﭨﻪ ﮐﺮ ﺩﻫﻮ ﻟﯿﮟ ﻣﺪﺕ 15:ﺩﻥ ﻓﻮﺍﺋﺪ:  ﻋﻀﻮ ﺧﺎﺹ  ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ،ﭨﯿﮍﻫﺎ ﭘﻦ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﺠﯽ،ﻻﻏﺮﯼ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ. استعمال کے بعد کوئی اچھا طلا استعمال کریں۔ دعاؤں میں یاد رکھیں.

گیس بد ہضمی

 جن لوگوں کا کھانا ہضم نہیں ہوتا کھانے کی بعد گیس بن جاتی ہے پیٹ میں معدے میں یا سانس کی نالی میں جلن ہوتی ہے یا قبض رہتی ہے۔اورمعدے کےتقریبا تمام امراض میں بہت مفید ہے  ھوالشافی۔۔۔ میتھے  کلونجی دیسی اجوائن سفید زیرہ ثابت اسپغول ہم وزن  پودینہ اور تخم ملنگا  نصف وزن لیکر سفوف بنالیں ہمراہ پانی کے صبح شام نصف چمچ استعمال کریں انشاءاللہ ایک ہفتے میں معدے کے تمام امراض سے چھٹکارہ حاصل ہوگا۔

حب سرس گلٹیوں اور رسولیوں کے لیے

 *حب سرس*  خنازیر گلٹیوں اور رسولیوں (ٹیومر) کا مجرب علاج ہوالشافی! تخم سرس 100گرام پیس کپڑ چھان کر سفوف تیار کریں اور شہد ملا کر گولیاں بنائیں۔ ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ یا پانی استعمال کریں۔  بڑی عمر کے حضرات ایک چمچہ صبح و شام استعمال کریں۔ یہ نسخہ 2 ماہ استعمال کریں۔  کھٹی ٹھنڈی کولڈڈرنک وغیرہ سے مکمل پرہیز کریں۔ یہ نسخہ ٹانسلز کیلئے بار ہا کا مجرب ہے۔  ہمیشہ کے لئے مرض کو ختم کر دیتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نسخہ ان مریضوں کیلئے بھی بے شمار دفعہ آزمایا ہے جن کے پورے بدن پر گلٹیاں اور غدود تھے۔ اور ڈاکٹروں نے آپریشن کا مشورہ دیا تھا۔.

تیزپات کے فوائد

 تیزپات ۔۔۔۔ اس کا مزاج۔ گرم خشک ہے اور مقدار خوراک دو گرام دن میں تین بار ہمارے کچن کا بےحد اہم گرم مصالحہ ہے اسے کڑی پتہ ،تیزپتہ،بھی کہتے ہیں یہ بریانی کا لازمی جزو سمجھا جاتا ہے اس کے ساتھ ساتھ اس کے بےپناہ طبی فوائد ہیں جو درج ذیل ہیں #تیزابیت کا بہترین علاج ہے دل کو فاسد مادوں سے پاک کرتاہے دافع قبض و گیس ہے جوڑوں کے دردوں کولیسٹرول اور یورک ایسڈ میں بےحد مفید ہے احتلام کا بہترین علاج ہے آنتوں کو صاف رکھتا ہے کالے یرقان میں مفید ہے اور ہائی بلڈ پریشر کا بہترین علاج ہے Shahzad shafiq hijama  03317863313  0321 2773576  0312 2001310 

روحانی تیل بال گرنے کے لیے اور بالوں کی صحت کے لیے

پیچیدہ امراض اور حجامہ

 🌹 حجامہ پیچیدہ امراض کا شفا بخش طریقہ علاج ،سنت علاج, بہترین علاج , قدیم طریقہ علاج حفظان صحت کے اصولوں کے ساتھ ...* حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حجامہ سے علاج کرنے والا کیا ہی اچھا آدمی ہے کہ (فاسد)خون کو نکال دیتا ہے.حجامہ پشت کو ہلکا کر دیتا ہے حجامہ نظر کو تیز کر دیتا ہےابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات نبی اکرمﷺ کا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا انہوں نے آپ ﷺ سے کہا کہ آپ حجامہ کو لازم پکڑیں. راوہ الترمذى... What is Hijama Cupping?  Hijama Cupping Therapy is a minor surgical excretory procedure related scientifically to the principles of renal glomerular filtration and abscess evacuation, where a pressure-dependent excretion of causative pathological substances (CPS) occurs. CPS include disease-causing substances and disease-related substances (that result during disease pathogenesis)..  WCT is a minor surgical* excretory procedure that has medical and scientific bases in clearing blood and interstitial sp...

نظر بد کا علاج

 نظربد اور اس کا علاج ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نے ایک بچی کے چہرے پر کالے یا پیلے رنگ کا نشان دیکھا تو فرمایا  "اس کو نظر بد لگی ہے اس پر دم کرو"۔  ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے کہ   "نظر بد سے اللہ کی پناہ مانگا کرو کیونکہ نظر بد کا لگنا حق ہے"،    ایک اور حدیث میں ہے کہ  " نظر بد کا لگنا حق ہے اور انسان کو پہاڑ سے گرا سکتا ہے"۔      نظر بد کے تین مرحلے۔   1/  پہلے کسی چیز کے متعلق حیرت پیدا ہوتی ہے۔ 2/  پھر ناپاک دل میں حاسدانہ جذبات ابھرتے ہیں۔ 3/  پھر ان ناپاک اور حاسدانہ جذبات کا زہر کے نظر کے زریعے آگے منتقل ہوتا ہے۔ ایک غلط خیال بعض لوگوں کو یہ غلط فہمی رہتی ہے کہ نظر بد صرف بچوں کو لگتی ہے ۔ مگر ایسا نہیں ہے ، نظر بد بچوں ، بڑوں،  بوڑھوں،  شادی شدہ جوڑوں، کاروباری معاملات،،  غرض یہ کہ ہر عمدہ اور مفید چیز پر لگ سکتی ہے۔ نظر بد دور کرنے کا لاجواب عمل۔ لال مرچ سات عدد لے لیجیے ۔ سورۃ الکوثر۔۔۔۔  نو بار  یاودود۔۔۔...

جادو کا خاتمہ

 جادو کے خاتمے کے لیے منور پانی۔ سرائے فقیر میں عرصہ دراز سے جادو کے مریضوں کو میں یہ عمل بتا رہا ہوں۔ اس عمل کی برکت سے جادو کے سینکڑوں مریض شفایاب ہو چکے ہیں الحمدللہ۔ عمل یہ ہے۔ درود پاک۔۔۔۔ ایک سو ایک بار سورہ فلق۔۔۔۔ایک سو ایک بار سورہ ناس۔۔ ایک سو ایک بار پڑھ نے کی تر تیب۔ مصلے پر سفید کاٹن کا بغیر سلا کپڑا بچھا لیجیے ۔  سامنے ایک کھلے منہ کا بڑا برتن جو پانی سے بھرا ہوا ہو،  رکھ لیجیے  ۔   مذکورہ بالا عمل اتنی بلند آواز سے پڑھیے کہ پانی تک آواز جائے۔۔    یہ عمل 41 دن تک روزانہ کرنا ہے۔     منور پانی استعمال کرنے کا طریقہ۔ یہ پانی کسی واٹرکولر میں بھر لیجیے،  احتیاط کیجیے کہ یہ متبرک پانی نیچے نہ گرے۔ جب بھی پانی پینا ہو جادو کا مریض یہی پانی پیے۔  اگر گھر کے تمام افراد پر جادو ہو تو تمام اہل خانہ پینے کے لیے یہی پانی  استعمال کریں۔   اگر دکان پر بندش یا جادو کا اثر ہو تو یہ پانی دکان پر بھی چھڑکیں۔ منور پانی کے فائدے۔ جادو ہو یا جنات نظربد ہو یا حسد ہر طرح کے برے اثرات کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔  ڈاکٹر کی ادویات...

جانے انجانے کی غلطی

 ہم میں سے اکثر لوگ جانے انجانے میں دو ایسی غلطیاں کرتے ہیں جو عمر بھر کے لیے ہمارے جینے کا انداز تک بدل کر رکھ دیتی ہیں۔  1. ہمیشہ کسی نہ کسی سہارے کی تلاش میں رہنا۔  کہ جب سہارے کسی وجہ سے چھوٹتے ہیں ناں؟ تب معلوم ہوتا ہے کہ اپنی ذمہ داری پہلے ہی خود کیوں نہ اٹھائی تھی۔ 2. کسی فرد واحد کو "سنٹر آف گریوٹی" بنا لینا۔  کہ جو بھی ہو وہ ہی ہماری کل کائنات ہے۔

مستقبل اور انسان

 انسان مستقبل کے اندیشوں سے مایوس ہوکر اور فکر و غم میں مبتلاء ہوکر اپنا حال برباد کر دیتا ہے۔ اور پھر مستقبل میں اپنے ماضی کی ناکامیوں، غلط فیصلوں اور محرومیوں کو یاد کر کے پچھتاتا اور روتا رہتا ہے۔ بہترین عمل یہ ہے کہ اپنی کامیابی کے لئے کوشش کرتے ہوئے حال پر مطمئن اور مستقبل کے لئے پرعزم رہا جائے۔ شہزاد شفیق حجامہ 03122001310

حنظل

 اندرائن/ تمہ ، کوڑ تمہ/ حنظل مزاج گرم خشک درجہ سوم مقدار خوراک۔ ایک ماشہ سے تین ماشہ فوائد اندرائن تھوڑی مقدار میں استعمال کرنے سے معدے کو تقویت دیتی ہے۔ پیٹ کے کیڑے ہلاک کرتی ہے اور بلغمی امراض میں مفید ہے۔ درد دندان اور دانتوں کے کیڑے مارنے کے لیے اندرائن کی جڑ کی مسواک کرنا مفید ہے۔ اس کی جڑ کے جوشاندہ سے کلیاں کرنا مسوڑھوں کی پیپ میں فائدے مند ہے۔ زیادہ مقدار میں استعمال کرنے سے معدے اور انتڑیوں میں خراش کے علاؤہ زہریلا اثر پیدا کرتی ہے۔  اندرائن کو حاملہ عورتوں ، بچوں ، اور بواسیر پیچش کے مریضوں کو استعمال نہیں کرنا چاہیے بالوں کو سیاہ بنانا مالکنگنی ، تخم حنظل ہر ایک ایک پاؤ دونوں کو ملا کر تیل نکالیں یہ تیل سفید بالوں پر لگاتے رہنے سے بال سیاہ ہو جاتے ہیں  سرمہ پڑوال چشم سرمہ کو تمہ کے پھل میں ڈال کر رکھ دیں۔ جب پھل خشک ہو جائے نکال کر دوسرے تمہ میں داخل کریں۔ اس طرح تین پھلوں میں سرمہ کو مدبر کر کے پانی صاف کر کے کھرل کر لیں۔ یہ سرمہ بالوں کو اکھاڑ کر آنکھوں پر لگائیں۔ دو ، چار مرتبہ لگانے سے اس مرض سے آرام آ جائے گا  کان کے کیڑے تازہ حنظل کا پانی نکال کر دو...