Posts

Showing posts from October, 2023

فیٹ لاس کر ویٹ لاس نہیں

 پروٹین بڑھائیں کاربز اور فیٹس کم لیں۔ فیٹ لاس کریں ویٹ لاس نہیں کریں۔ موٹاپہ کے لیے اسان نسخہ  ۔سنا مکی ۔اجوائن کرفس ۔زیرہ سفید  ہموزن خو راک 1/2 چمچی صبح شام .نیم گرم پانی سے ۔عضلاتی اور غدی موٹاپہ کے اکسیر ہے  ۔

پانچ ملین

 1. اعصابی عضلاتی ملین. اجزاء: شورہ قلمی 3 تولہ، تخم کاسنی 5 تولہ، جوکھار 5 تولہ اور گل سرخ 8 تولہ  2. عضلاتی اعصابی ملین. اجزاء: کرنجوہ، آملہ ہر ایک 5 تولہ، پھٹکڑی بریاں 10 تولہ اور ہلیلہ سیاہ بریاں 20 تولہ  3. عضلاتی غدی ملین. اجزاء:  لونگ 1 تولہ، دارچینی 3 تولہ، جاوتری 2 تولہ اور مصبر 6 تولہ  4. غدی عضلاتی ملین. اجزاء: اجوا‏ئن دیسی، تیزپات، رائی ہر ایک 4 تولہ اور گندھک آملہ سار 12 تولہ  5. غدی اعصابی ملین. اجزاء: اجوا‏ئن دیسی، تیزپات، رائی ہر ایک 4 تولہ اور گندھک آملہ سار 12 تولہ  6. اعصابی غدی ملین. اجزاء: سہاگہ، ملٹھی ہر ایک 7 تولہ، شیر مدار 1/2 تولہ اور ریوند چینی 4 تولہ

مغز جمال گھوٹا

ہر ذرہ پھر سے جی اٹھے ۔۔۔ مغز جمال گوٹا 25 گرام ۔۔۔ دیسی گھی گاۓ تین پاؤ ۔۔۔ جمال گوٹے کو گھی میں جلا لیں اور چھان کر گھی محفوظ کر لیں ۔۔۔گھی گاۓ شرط ہے ۔۔۔کھانے کے سالن میں چھوٹی آدھی چمچ ڈال کر ہر کھانے کے ساتھ کھائیں ۔۔۔مزاج میں گرم تر۔۔۔ قبض رفع کندھوں کا درد ختم ۔۔بوڑھوں کو پھر سے جوان کر دے۔۔

خوبیوں والا پانی

 سنوف تلسی  لونگ  الائچی  کا پانی پینا انتہائی خوبیوں  بھرَا ہے

دیسی

  دیسی ویاگرا  سردیوں کا پہلا تحفہ اسلام علیکم سردیاں شروع ہوچکی ہیں یار لوگ ایسے موسم میں قوت باہ کے لیے نسخہ جات  معجونیں گولیاں ڈھونڈتے ہیں تمام دوستوں کے لیے ایک گفٹ دے رہا ہوں بنائیں مزے کریں انگریزی گولیاں ویاگرا کوبرا  یا جسے سلڈینافل یا ٹنڈالافل سے ہزار درجے بہتر ہیں نو سائیڈ ایفیکٹ ہر طرح کا مریض بلاجھجک استعمال کرسکتا ہے بغیر کسی ٹینشن کے نسخہ حاضر خدمت ہے: شنگرف کشتہ اکسیری 1 تولہ  اسڑکینا 5 گرام (جوہر کچلہ) مغز جایفل 3 تولہ اجوائن خراسانی 3 تولہ سمندر سوکھ 2 تولہ عقرقرحا 1 تولہ تیز پات 1 تولہ طریقہ تیاری: کشتہ شنگرف اکسیری تیار کرلیں باقی چیزوں کا پاؤڈر کرلیں بعد میں سب مکس کرلیں آ ب ادرک 200 گرام میں سب کو خوب کھرل کریں  کالے چنے برابر گولیاں 

دیسی ویاگرا

 دیسی ویاگرا  سردیوں کا پہلا تحفہ اسلام علیکم سردیاں شروع ہوچکی ہیں یار لوگ ایسے موسم میں قوت باہ کے لیے نسخہ جات  معجونیں گولیاں ڈھونڈتے ہیں تمام دوستوں کے لیے ایک گفٹ دے رہا ہوں بنائیں مزے کریں انگریزی گولیاں ویاگرا کوبرا  یا جسے سلڈینافل یا ٹنڈالافل سے ہزار درجے بہتر ہیں نو سائیڈ ایفیکٹ ہر طرح کا مریض بلاجھجک استعمال کرسکتا ہے بغیر کسی ٹینشن کے نسخہ حاضر خدمت ہے: شنگرف کشتہ اکسیری 1 تولہ  اسڑکینا 5 گرام (جوہر کچلہ) مغز جایفل 3 تولہ اجوائن خراسانی 3 تولہ سمندر سوکھ 2 تولہ عقرقرحا 1 تولہ تیز پات 1 تولہ طریقہ تیاری: کشتہ شنگرف اکسیری تیار کرلیں باقی چیزوں کا پاؤڈر کرلیں بعد میں سب مکس کرلیں آ ب ادرک 200 گرام میں سب کو خوب کھرل کریں  کالے چنے برابر گولیاں بنالیں طریقہ استعمال: بوقت خاص سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل 35 سال سے کم عمر والے ایک گولی ہمراہ نیم گرم دودھ زیادہ والے دو گولیاں ہمراہ دودھ استعمال کریں اور مستقل رزلٹ کے لیے صبح وشام ایک گولی کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ہمراہ نیم گرم دودھ لیں استعمال کرنے والا  ان شاءاللہ دعائیں دیں گا انتشار کی کمی قوت باہ کی کمی ...

چہرے کے دانے

 چہرے کے کیل دانے مہاسے چھائیاں #Alhasebclinic   کے سنہری نسخہ جات #نسخه_ھوالشافی سنامکی 50 گرام, رسونت انڈیا 25 گرام, دونوں کو اچھی طرح باریک پیس کر 500 ملی کیپسول بھر لیں۔  خوراک۔،۔ صبح شام ایک ایک کیپسول ان شاءاللہ ہفتہ دس دن مین چہرہ صاف ہوجاتا ہے۔  

آٹرم (خود محویگ)

 آٹزم (خود محویت)  ڈس ابیلیٹی کے سوشل ماڈل کی ڈیفی نیشن میں آٹزم پر ریسرچ کے دوران میرے اوپر ایک ایسا وقت بھی آیا کہ میں نے خود کو آٹسٹک پرسن سمجھنا شروع کر دیا۔ میں ایک بات شروع میں واضح کر دوں یہ کوئی معذوری نہیں ہے۔ بلکہ ایک نیورو ڈیویلپمنٹل ڈائیورسٹی (تنوع) ہے۔ جسکے آگے مختلف درجے ہیں۔ اور اسکے ساتھ کچھ مزید چیزیں جڑی ہو سکتی ہیں۔ ایک صدی گزر جانے کے بعد بھی اسکی وجوہات اور علاج ممکن نہیں ہے۔  مگر کریں کیا؟  آٹزم یا آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی بات کریں۔ تو اسکی علامات دو تین سال کی عمر سے لیکر عمر کے کسی بھی حصے میں نمایاں ہو سکتی ہیں۔ یہ علامات مائلڈ اور شدید دونوں طرح کی ہو سکتی ہیں۔   ماہرین نفسیات و ورکنگ سپیشل ایجوکیشنسٹس کے مطابق آٹزم کی بعض علامات یہ ہیں سماجی تعلقات سے کترانا۔ طبیعت میں جارحانہ پن۔ نام سے پکارے جانے پر جواب نہ دینا۔ ہر وقت کی بے چینی اور خوف۔ بہت ہی ظالم یا بہت ہی نرم دل۔ توجہ دینے میں دشواری ۔ تنہائی پسند اور گوشہ نشین۔ بات کرتے وقت آنکھیں چرانا۔ الفاظ اور جملوں کو بار بار دہرانا۔ ذرا سی بات پر پریشان ہو جانا۔ اپنا مطلب سمجھانے یا ...

تلبینہ

 دنیا کی سب سے طاقتور عربیوں کی خاص ٹھنڈی غذا تلبینہ. جو کہ سنت بھی شفا بھی صحت بھی. یہ خوراک بچہ بوڑھا بزرگ جوان عورت سب کے لے یکساں مفید اور طاقت کا خزانہ ہے۔ تلبینہ کے چند طبی فوائد:   " رسول اللہ کے اہل خانہ میں سے جب کوئی بیمار ہوتا تھا تو حکم ہوتا کہ اس کیلئے تلبینہ تیار کیا جائے۔ پھر فرماتے تھے کہ تلبینہ بیمار کے دل سے غم کو اتار دیتا ہے اور اس کی کمزوری کو یوں اتار دیتا ہے جیسے کہ تم میں سے کوئی اپنے چہرے کو پانی سے دھو کر اس سے غلاظت اتار دینا ہے۔'' (ابن ماجہ) آج کی جدید سائنسی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ جو میں دودھ کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ میلشیئم ہوتا ہے اور پالک سے زیادہ فولاد موجود ہوتا ہے، اس میں تمام ضروری وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں  پریشانی اور تھکن کیلئے بھی تلبینہ کا ارشاد ملتا ہے۔  حضور ﷺ فرماتے کہ یہ مریض کے دل کے جملہ عوارض کا علاج ہے اور دل سے غم کو اُتار دیتا ہے۔" (بخاری، مسلم، ترمذی، نسائی احمد)  عائشہ صدیقہ کی ایک روایت میں ہے کہ جب کوئی نبی ﷺ سے بھوک کی کمی کی شکایت کرتا تو آپ ﷺ اسے تلبینہ کھانے کا… " رسول اللہ کے اہل خانہ میں سے جب کوئ...

اعصابی بیماری کی علامات

  اعصابی بیماری کی علا مت ہمہ وقت نیند کا غلبہ، اعصابی بیماری  جسمانی تھکن اتارنے کا بہتر ذریعہ مکمل اور بھرپور نیند کے سِوا کیا ہوسکتا ہے؟ دن بھر کی جسمانی اور دماغی مشقت کے بعد نیند ہماری راحت اور سکون کا باعث بنتی ہے۔ یہ جسمانی اور دماغی صحّت برقرار رکھنے کے لیے نہایت ضروری ہے۔ کوئی بھی جاندار چند گھنٹوں کی نیند کے بعد خود کو تازہ دم محسوس کرتا ہے اور معمولاتِ زندگی بہتر طور پر انجام دینے کے قابل پاتا ہے۔ آرام دہ بستر اور پْرسکون ماحول میسر آتے ہی انسان نیند کی آغوش میں چلا جاتا ہے، لیکن ڈپریشن، لیٹنے کے بعد کسی سوچ اور فکر میں گم رہنے سے ہمیں بے خوابی یا نیند میں خلل واقع ہونے کی شکایت ہوسکتی ہے۔ تاہم کچھ عرصے بعد حالات معمول پر آجائیں تو نیند بھی نارمل ہوجاتی ہے۔ البتہ طویل عرصے تک مذکورہ شکایت برقرار رہے تو انسان چڑچڑا اور جذباتی عدم توازن کا شکار ہو سکتا ہے۔ اس کے ساتھ بے آرام اور تھکن محسوس کرتا ہے، جس کا معمولاتِ زندگی پر برا اثر پڑتا ہے۔ دورانِ نیند جسم کے تمام اہم اعضا اپنا کام انجام دیتے رہتے ہیں۔ چند دماغی افعال، جیسا کہ ڈیلٹا ویوز کی رفتار نیند کے دوران بڑھ ...

چھاتی کا کینسر

 اٹھائیس سالہ ایم فِل سوشیالوجی کی طالبہ نازیہ* نے نہاتے ہوئے محسوس کیا کہ چھاتی میں ایک اُبھار سا بنا ہوا ہے۔ ہاتھ لگانے پر کچھ گُھٹلی جیسا احساس ہوتا تھا۔ لیکن کوئی خاص درد تکلیف وغیرہ نہ تھی۔ اس نے سوچا والدہ سے ڈسکس کر لے گی۔ چند ہفتے یونہی بےدھیانی میں یاد نہ رہا۔ ایک دن دوبارہ نہاتے ہوئے اس طرف دھیان گیا تو ماں سے اس بارے مشورہ کر ہی لیا۔ ماں نے کہا کوئی درد یا تکلیف ہے تو دکھا لیتے ہیں ڈاکٹر کو، ساتھ مشورہ دیا کہ زیادہ مسئلہ نہیں لگ رہا تو پیاز باندھ لو اور ساتھ وظیفہ پڑھ لو یہ آپ ہی “گُھل” جائے گی۔ چند ہفتے وظیفہ پڑھا، اور پیاز بھی باندھا اور ساتھ ساتھ زیتون کے تیل سے ہلکے ہاتھ مالش بھی کی۔ گویا نازیہ نے نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو یقین دلا دیا کہ ٹوٹکوں سے ابھار کا سائز کچھ کم ہو گیا ہے۔ وہ مطمئن ہو گئی۔ ابھار اپنی جگہ موجود رہا۔ خاموش۔ کسی تکلیف یا درد کے بغیر۔ جیسے طوفان سے پہلے سمندر ہوتا ہے۔  چھے مہینے ایسے ہی گزر گئے۔ نازیہ کو بھول گیا کہ ایک چھاتی میں ابھار ہے۔ اب کے نازیہ کو عجیب سا درد دائیں بازو میں اٹھا، جیسے اس کی ہڈی میں کوئی سوراخ سا کرنے کی کوشش کر رہا ہو۔...

مزاج اور نام

 اکثر دوست پوچھتے ہیں کہ گرم خشک اور خشک گرم میں فرق کیا ہے .  ان کے لحاظ سے ایک ہی چیزکا نام ہے لیکن طب میں زمیں آسمان کا فرق ہے، تو انشاء الله گرم خشک ، خشک گرم تر گرم گرم تر سرد خشک سرد تر کی وضاحت کرنے کی کوشش کرونگا .  ہر طریقہ علاج میں بنیادی اصول ہوتے ہیں اُن اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج کیا جاتا ہے .  طب کی بنیاد تین اخلاط پر ہے وہ یہ ہیں بلغم ، سودا ، صفرا ہیں . ان تینوں کے کیمیاوی تغیر سے خون وجود میں آتا ہےاس سے انسانی جسم ظاہری صورت میں وجود آتا ہے .  بلغم یہ خلط دماغ و اعصاب کی بنیاد ہے اسی سے یہ تشکیل پاتے ہیں بلغم کی دو حالتیں ہیں سرد تر اور ترگرم .  سردتر  سردتر غذا دوا دماغ واعصاب کو تحریک میں لاتے ہیں اور بلغم وافر مقدار میں پیدا ہونا اور خارج ہونا شروع ہوجاتی ہے  تر گرم  ترگرم غذا وآدویہ کیمیاوی طور پر بلغم کو اندر جمع کرنا شروع کردیتے ہیں  سودا  یہ خلط قلب و عضلات کی غذا ہے اور اس سے قلب و عضلات بنتے ہیں اسکی دو حالتیں ہے . خشک سرد اور  خشک گرم   خشک سرد  حالت میں سودا جسم میں روکنا شروع ہو...

زکاوت حس

ذکاوت حس یعنی انتشار کی حالت میں عضو سے لیس دار مادے کا کثرت اخراج کو کہتے ہیں مادہ کی کثرت اخراج سے عضو عین وقت ڈھیلا ہوجاتا ہے اس کے لیے اکسیر سے کم نہیں جریان پیشاب کے بعد اور پہلے  منی کے لیس دار قطرے گرتے ہیں اس کے لیے بھی اعلی درجے کی دوا ہے جن لوگوں کا امساک نہیں ہے دخول سے پہلے یا دخول کے وقت فارغ ہوجاتے ہیں  ہر قسم کا بندہ بلا جھجک استعمال کرسکتا ہے نو ٹینشن  نسخہ حاضر خدمت ہے: موچرس 100 گرام شیر برگد 400 گرام طریقہ تیاری: اب اسے تیار کرنے کے دو طریقے ہیں دونوں لکھ دیتا ہوں جس طرح مرضی تیار کریں نو ٹینشن اول : موچرس کا پاؤڈر کر لیں شیر برگد اس پر ڈال کر خشک ہونے کے لیے رکھ چھوڑیں جب خشک ہونے کے قریب ہو  ہاون دستے میں خوب کوٹائی کریں  ایک ہزار چوٹ لگانی ہے  اس کے بعد کالے چنے برابر گولیاں بنالیں دوئم: تھوڑا تھوڑا شیر برگد ڈالتے جائیں اور کٹائی کرتے جائیں جب گولیاں بنانے  کہ قابل ہو تو کالے چنے برابر گولیاں بنالیں کام تھوڑا محنت طلب 

مورنگا کے فوائد

💠Benefits of Moringa💠 👈سہانجنہ کے فوائد دوا کے ساتھ ساتھ غذا کے طور پر بھی کاربوہائیڈریٹ، پروٹین، فائبر، وٹامنز اورمنرلز سے بھرپور سہانجنہ زبردست غذائی افادیت کی حامل ہوتی ہیں۔ اسکے پتے،پھول اورپھل سبزی کے طورپراستعمال کیے جاتے ہیں۔سہانجنہ کے پودے کے تمام حصوں میں قدرت نے شفابخش صلاحیت رکھی ہے۔ اسکے پتوں میں خصوصاً متعدد طبی خواص اور آئرن کے اجزاء پائے جاتے ہیں۔اسکاسوپ بہت طاقتور ہوتاہے۔شیرخواربچوں سے لے کربزرگوں تک یہ سبزی بڑی کارآمد اورصحت بخش ثابت ہوتی ہے۔ اگر آپ اس سبزی سے ناواقف ہیں تو اسکے لامحدود فوائد میں سے چند فوائد جاننے کے بعد اسے اپنی خوراک کاحصہ ضرور بنائیں گے۔ 💎1۔جوڑوں کے درد میں مبتلاافراد کے لئے سہانجنہ بے حد مفید ہے۔اسے اپنی خوراک کاحصہ بنائیں اوردرد سے نجات پائیں۔ 💎2۔ایک گلاس پانی میں سہانجنہ کے پھول دوسے تین عدد،سہانجنہ کی پھلی ڈیڑھ انچ کاٹکڑا،سہانجنہ کی پتیاں ایک چمچ ڈال کربلینڈ کرلیں۔ناشتہ کے دوگھنٹے بعد پی لیں اگر کڑوا لگے تو آدھاکپ دہی شامل کرلیں۔اس سے بینائی تیز،وزن کم،ہڈیوں کابھربھراپن ختم ،جھریاں چھائیاں سب ختم اورجگر صحیح کام کرے گا۔ 💎3۔مخصوص ایام کی خ...

طلا

بیرونی کمزوری کوتاہی لاغری کے لیے آج کامل کرنٹ طلاء دے رہا ہوں بنائیں اور مریضوں کو استعمال کروائیں ان سے دعائیں لیں  مشت زنی اغلام بازی یا مینسز کی حالت میں جو لوگ عورت سے ملاپ کر بیٹھتے ہیں  ان کا عضو بالکل بچوں کی طرح سکڑ جاتا ہے کثرت مشت زنی عضو کی رگوں کمزور کر دیتا ہے عضو ٹیڑھا بے ڈھنگا عجیب سا ہو جاتا ہے عضو میں پاور سختی بالکل نہیں رہتی بالکل ڈھیلا ڈھالا نرم ملائم ہو جاتا ہے عضو کی رگوں میں گندا مواد جمع ہونے کی وجہ سے خون کی مکمل سرکولیشن نہیں ہو پاتی جس کی وجہ سے عضو کی لمبائی موٹائی رک جاتی ہے اور بلکہ پہلے سے بھی چھوٹا پتلا بچوں جیسا ہوجاتا ہے  عضو میں تناؤ نہیں رہتا  یا تناؤ شہوت کی حالت میں زیادہ دیر ٹائیٹ نہیں رہ پاتا  یا عین وقت جب ہمبستری شروع کرتے ہیں ڈھیلا پڑ جاتا ہے یا دخول کرتے ہی فوری ڈھیلا ہوکر لٹک جاتا ہے  یا سکڑ جاتا ہے عضو میں حد درجے کی لاغری کجی ہوجاتی ہے    شہوت کی حالت میں عضو دائیں یا بائیں مڑ جاتا ہے یا عضو خاص آگے سے موٹا اور جڑ سے پتلا ہوجاتا ہے شہوت بہت کم آتی ہے اگر آتی ہے فوری چلی جاتی ہے عضو میں خون آتا تو ہ...

نسخہ ڈاکٹر

 ڈاکٹر امداد اللہ احمدانی رحمت اللہ علیہ کا مردانہ طاقت کےلیے۔ لاجواب نسخہ ۔ میں اس چیز کا گواہ ہوں کہ لوگ ڈاکٹر صاحب کے اس نسخے کے بہت مداح تھے اور بھاری قیمت  دےکر  اسے بنوایا کرتے تھے۔ ڈاکٹر صاحب عموماً اپنے نسخہ جات کسی کو بتایا نہیں کرتے تھے۔۔  چونکہ میرا ان سے تعلق استاد شاگردی کا بھی  تھا اس لیے انھوں نے بہت سارے نسخہ جات مجھے لکھوائے،  ان میں سے یہ ایک ہے۔ کسی دوست نے ایک پوسٹ کے کمنٹ میں یہ معلوم کیا تھا کہ کیا آپ کے پاس ڈاکٹر امداد اللہ احمدانی صاحب کا وہ نسخہ موجود ہے جو وہ لوگوں کو مردانہ طاقت کے لیے دیا کرتے تھے۔ جی ہاں یہ وہی نسخہ ہے جو ڈاکٹر امداد اللہ احمدانی صاحب مردانہ کم زوری کے مریضوں کو بنا کر دیا کرتے تھے۔ مردانہ طاقت کے علاج میں اس بات کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں کہ علاج میں کچھ چیزوں کا خیال کیا جاتا ہے  پہلےمولد منی (منی پیدا کرنے والی دوا) اس کے بعد مغلظ منی ( مادہ تولید کو گاڑھا کرنے والی دوا)  اس کے بعد مقوی( طاقت پیدا کرنے والی دوا) اس کے بعد ممسک ( دورانیہ بڑھانے والی دوا) اس کے بعد محرک ( جوش پیدا کرنے والی دوا) ادویہ ...

کمزوری

⭕ نسوانی حسن چہرے کا مرجھا جانا، کمر درد، لیکوریا اولاد کی زیادتی سے کمزوری بڑھاپے میں جوانی اور صحت مند شباب از سر نو کے لیے بہترین چیز ہے،  ھوالشافی،، اسگندھ ناگوری 60 گرام موصلی انڈین 20 گرام   موصلی سیاہ 20 گرام تخم سروالی 20 گرام طباشیر اصلی 20 گرام ورق چاندی پچیس عدد تمام ادویات کا سفوف  پیس کر پوڈر کر لیں ۔ کوزہ مصری 100گرام پیس کر اس پوڈر میں مکس کر لیں مقدار خوراک استعمال،،، ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ صبح شام  استعمال کریں

دل کے بند وال

دل کے بند والو/ بلاکیج            ہر قسم ھوالشافی۔۔ ست اجواٸین   آدھا چاول سے ایک چاول کیپسول میں بند کرکے دیں صرف تین یا چار دن بلاکیج ہر قسم دور ہوجاٸی گی دل کے بند والو کھل جاٸیں گے

اکسیر جگر

اکسیر جگر خاص : اسلام علیکم اکسیر جگر خاص یرقان ہر قسم مکمل طور پر نیست و نابود ہوگا  ہاتھ پاؤں کا جلنا، اٹھتے بیٹھتے آنکھوں کے گرد اندھیرا چھا جانا مثانہ جگر کی گرمی  بوجہ حدت گرمی دل کی دھڑکن کا بڑھ جانا گھبراہٹ  چلتے وقت سانس پھول جانا ہر قسم کی گرمی ہاتھ پاؤں کی جلن  خون کی کمی بھوک نہ لگنا قبل از وقت بال سفید ہونا بال گرنا گرمی کی وجہ سے سر درد رہنا  آنکھوں اور جسم کا پیلا پن چہرے کی پیلاہٹ کو ختم کر کے چہرے کو سرخ  بناتا ہے چہرہ مثل گلاب کھل اٹھتا ہے  نسخہ حاضر خدمت ہے: پوست ہلیلہ کلاں ا پاؤ،  پوست بہڑہ ا پاؤ  آملہ خشک ا پاؤ   کشتہ فولاد خود ساختہ آدھا پاؤ  دو کلو دہی  طریقہ تیاری: دہی میں ڈال کر خشک کریں بعد از خشک درج ذیل اجزاء ڈال کر سفوف بنا لیں  سنڈھ، فلفل سیاہ  فلفل دراز  30,30 گرام  مقدار خوراک: نہار منہ ایک پیالہ دہی میں دو سے تین ماشہ سفوف ڈال کر 

سنیاسی نسخہ

 اکسیر سنیاسی طلاء دوستوں کے لیے تحفہ خاص اسلام علیکم دوستوں کی محبت دیکھتے   ہوئے ایک مجرب طلاء کا نسخہ دے رہا ہوں ایسا مجرب اس کو بنانے والا دوبارہ شاید کسی اور طلاء کو بنانے کا شوق رکھے گا  سب سے پہلے نسخہ کی طرف چلتے ہیں باقی کی بات بعد میں کرتے ہیں حب السلاطین (جمال گوٹہ ) سانڈے جنگلی طریقہ تیاری: جمال گوٹہ کا مغز نکال لیں اور اسے تنہا کھرل شروع کریں زور دار ہاتھوں سے  تھوڑی محنت کے بعد اس کا روغن نکلنا شروع ہوگا  خوب کھرل کے بعد روغن چھان لیں اب یہ روغن 3 تولہ ہونا چاہیے  اس کے بعد   سانڈوں کی چربیاں نکالیں اب اس طرح کرنا ہے روزانہ جمال گوٹہ روغن میں ایک تولہ چربی سانڈہ کھرل کرنی ہے محنت طلب کام ہے اسی طرح ایک ہفتہ میں سات تولہ چربی کھرل کرنی ہوگی  جب مکمل کھرل ہوجاے  آ پ کا سنیاسی طلاء تیار ہے کوئی مشکل کام نہیں عام سادے سے سادہ بندہ یہ کام کرسکتا ہے بس تھوڑا محنت ہوگی  کچھ پانے کے لیے کچھ کرنا تو پڑے گا  روزانہ رات کو حشقہ سیون چھوڑ کر مالش کریں شوگر کے مریض بھی استعمال کرسکتے ہیں اس سے آبلہ نہیں بنے گا  یہ وہ...

نسخہ ہیپاٹائٹس سی

 نسخہ ہیپاٹائٹس سی ھواشافی زرشک 50گرام زیرہ سیاہ 30گرام املی 50گرام آلو بخارہ 100گرام جوکھار 20گرام نوشادر ڈنڈا 20گرام جی یہ نسخہ یرقان سی کے لئے ھے ان تمام چیزوں میں 2کلو پانی ڈال کر جوش دیں جب ایک کلو پانی رہ جاے تو اتار کر چھان لیں اور تین پاؤ چینی ڈال کر شربت تیار کر لیں  مقدار خوراک 3چمچ ایک گلاس پانی میں ملا کر صبح خالی پیٹ پی لیں دوسری خوراک شام 4 بجے دیں۔   مطبوخ براے جگر کے سکڑاؤ کیلئے۔  تخم کاسنی 5 ماشہ، تخم کثوث در پوٹلی 5 ماشہ، تخم کرفس 5 ماشہ، خارخسک 5 ماشہ پانی میں جوش دے کر شربت بزوری دو تولے ملا کر استعمال کریں۔  ورم جگر کے لیے  شربت دینار + شربت بزوری ملا کر دن میں دو بار استعمال کریں۔  حب کبد نوشادری دو تا تین گولیاں رات کو کھانا کھانے کے بعد ہمراہ عرق سونف یا پانی غذا کو ہضم کرتی ہے اور قبض کو دور کرتی ہے۔  ھیپاٹائٹس سی C کیلئے  ھوالشافی عرق مکو  عرق سونف  عرق کاسنی  تینوں ملاکر صبح و شام آدھا کپ مریض کوپلائیں اور اگر ممکن ھوتو پانی کی جگہ بھی یہی عرق پلائیں۔  سب سے پہلے پانچ دن تک مریض آب جو سیا...

سفید بال

سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا نسخہ  کیکر کی کچی پھلیاں چار سیر اس وقت لیں جب ان میں خوب رس پڑ چکا ھو، مگر ان کا بیج ابھی سخت  نہ ھوا ھو اس کو مٹکے میں ڈال کر اس میں بیس سیر پانی اور آدھ سیر لوھے کا برادہ ڈال دیں اور پورے بیس دن تک دھوپ میں رکھ دیں مگر دوسرے تیسرے روز کیکر کی لکڑی سے ہلا دیا کریں اکیسویں روز اوپر سے پانی نتھا دیں اور بوتلوں  میں ڈال رکھیں  بس اکسیری عرق تیار ھے   فوائد۔ ۔ اس کے فوائد بے شمار ھے مگر مختصر درج کرتا ھوں  بالوں کو سفید ھونے سے روکتا ھے اور سفید شدہ بالوں کے اندر سے سیاہ نکالتا ھے اگر ایک سال میں ایک ماہ تک موسم اور مریض کی جسمانی کفیت کے مطابق استعمال کرایا جاے، تو سفید بال نہ ھوں گے علاوہ ازیں کمزوری جگر کی اعلی ترین دوا ھے جگر کی رنگت کا پھیکا پن دور کرکے چہرے پر سرخی لاتی ھے جریان احتلام پرانے سے پرانا دور ھوجاتا ھے اس کی مقدار مریض کی سچویشن دیکھ کر ایک چھٹانگ سے دو چھٹانگ حسب عمر استعمال کروائی جاسکتی ھے حتی کے بال سیاہ ھوجاے گے

ایچ پائیلوری

 اکسیر معدہ +ایچ پائیلوری +سوزش معدہ+جلن تیزابیت +  معدہ کے تمام امراض کے لیے اکسیر خاص ایچ پائیلوری ایک جراثیم (بیکٹیریا) ہے جو کہ معدہ کے السر کا سبب مانا جاتا ہے  آ ج کل کے دور میں یہ مرض  بڑی تیز شدت اختیار کر چکا ہے ہر تیسرا چوتھا بندہ اس کا شکار نظر آتا ہے بے تحاشہ مرغن غذائیں ،  چٹ پٹے کھانے، فاسٹ فوڈ،  تلی ہوئی اشیاء،  کاربونیٹد ڈرنکس کا کثرت   استعمال اس مرض کی بنیادی وجہ ہے انسانی معدہ ایک بھٹی کی  مانند ہے  اگر بھٹی ٹھیک کام کرے گی تو اس میں ڈالا گیا  مال صحیح طور پر پراسس ہو پائے گا جس سے نہ صرف کہ  اگلے مراحل میں پراڈکٹ بنانے میں آسانی رہے گی بلکہ پراڈکٹ بھی معیاری بنے گی اس شدت آمیز دور میں انسانی بدن کی  اس بھٹی کے ساتھ جو ظلم کئے جا رہے ہیں  اس کی لسٹ بہت لمبی ہے  ناخالص خوراک اور  بد پرہیزی اوپر سے  فوراً ٹھنڈا پانی اور  غیر معیاری اجزاء سے بنی  کیمیکل والی چائے پینا جتنی نقصان دہ ہے شاید ہی  اور کوئی چیز ہو خالص خوراک،  خالص دیسی گھی ،  مکھن،  خالص دو...

نہار منہ پانی اور نقصان

 *کاپی*  حدیث کی مشہور کتاب طبرانی شریف کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ جس نے نہار منہ پانی پیا، اس کی طاقت کم ہوجائے گی۔ امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ چار چیزیں بدن کو مضبوط بنادیتی ہیں۔ ۔ گوشت کھانا ۔ خوشبو سونگھنا ۔ کثرت سے نہانا ۔ سوتی لباس پہننا اور چار چیزیں بدن کو لاغر اور بیمار کردیتی ہیں۔ ان میں سے تین یہ ہیں ۔ نہار منہ پانی پینا ۔ ترش چیزیں کثرت سے کھانا ۔ فکر اور غم زیادہ کرنا حکیم الامت حضرت اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ بہشتی زیور میں لکھتے ہیں ۔ صبح کو فوراً پانی نہ پیو اور یک لخت ہوا میں نہ نکلو۔ اگر بہت ہی پیاس ہے تو عمدہ تدبیر یہ ہے کہ ناک پکڑ کر پانی پیو اور ایک ایک گھونٹ کرکے پیو اور پانی پی کر ذرا دیر ناک پکڑے رہو، (اس دوران) سانس ناک سے مت لو۔ اسی طرح گرمی میں چل کر فوراً پانی مت پیو۔ خاص کر جس کو لُو لگی ہو، وہ اگر فوراً بہت سا پانی پی لے تو اسی وقت مرجاتا ہے۔ اسی طرح نہار منہ نہ پینا چاہئے اور بیت الخلاء سے نکل کر فوراً پانی نہ پینا چاہئے۔ ۔ جہاں تک ہوسکے، ایسے کنویں کا پانی پیو جس کی بھرائی زیادہ ہو (یعنی پانی زیادہ ہو) کھارا پانی اور گرم پانی مت پیو۔ بارش ...

سمبلو

 سُنبل جڑ کے فوائد  سُمبل، سُمبلو یا سُملو کہتے ہیں سُمبل کی جڑ کارآمد ہوتی ہے۔ جڑ کو  کاٹ کر اوپر سے چھلکا اتارکر سائے  میں خشک کر لیتے ہیں۔ یہ چھلکا زرد رنگ کا اور ذائقے میں کڑوا ہوتا ہے۔ یہ منہ اور گلے کے امراض کا علاج ہے۔ اس کی جڑ خزاں کے آخر میں نکالی جاتی ہے تاہم ضرورت پڑنے پر کسی وقت بھی تازہ جڑ کا چھلکا اتار کر استعمال کر سکتے ہیں۔ اس کا چھلکا کینسر کے لیے مفید ہوتا ہے۔ دماغی رسولی (برین ٹیومر) کے لیے بھی مفید ہے۔ ناسور کاپھوڑا نکل آئے توروزانہ صبح دوپہر اور شام بعد غذا ایک ایک ماشہ سُمبلو کا سفوف دودھ کے ساتھ صبح و شام نوش فرمائیں.سُنبل کا سفوف منہ کے مختلف امراض میں استعمال کیا جاسکتا ہے مثلاً گلے کی تکلیف، منہ کا کینسر ، منہ کےچھالے ۔دانت کا درد،گردن کے مہرے یا پسلیوں کے  درد کے لیےبہت مفید ہے، بڑھے ہوئے ٹانسلز میں سُمبلو بوٹی ورم دور کرتی ہے، پرانے زخم پرسُنبل سفوف چھڑکنے سے پرانے سے پرانا زخم ہفتہ بھر میں ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے چہروں پر سیاہ چھائیاں اور داغ دھبےختم کرنے کیلیے بھی بہت مفید ہے۔ جسم پر خارش، داد چنبل، پھوڑے پھنسی ہو...