Posts

Showing posts from December, 2023

اکسیر اعظم

 (اکسیر اعظم نسخہ) برائے کرم غیر شادی شدہ افراد یہ نسخہ استعمال مت کریں۔ وگرنہ برداشت سے باہر ہو جانا ہے اور گناہ پہ مجبور ہو جائینگے۔ شکریہ اکسیر اعظم نسخہ بہت ہی زیادہ افاودیت و خوبیوں کا حامل ہیں۔ مادہ منویہ کی پیدائش کو بڑھاتا ہے بدن میں، مادہ منویہ کو گوند کی طرح گاڑھا کرتا ہے جس سے سختی اور ٹائمنگ کے ساتھ ساتھ جراثیم کی تعدادبھی بڑھتی ہے جراثیم جاندار بھی ہوتے ہیں۔نامرد کو مرد بناتا ہے۔بے اولادحضرات اورسرعت انزال والوں کے لیے سونے اور ہیرے سے بڑھ کر نسخہ ہے یہ۔ عضو خاص کو طاقت ور بنانے کے ساتھ ساتھ مرد کو دوسری شادی کے قابل بناتا ہے۔ ھوالشافی،۔،    سنگھاڑے 50 گرام ، ستاور 50 گرام ، اسگند ناگوری 50 گرام موصلی سفید 50 گرام، موصلی سیاہ 20 گرام ، کمرکس 20 گرام ، ثعلب مصری 20 گرام ،ثعلب پنجہ 20 گرام ، شقاقل مصری 20 گرام ، پنپہ دانہ 20 گرام ، لاجونتی 20 گرام ، تالمکھانہ 20 گرام ، طباشیر 20 گرام ، اندر جو شیریں ، گوند کتیرا 20 گرام ، گوند ببول 20 گرام ، بہمن سفید 20 گرام ، عقرقرحا 20 گرام ، ریگ ماہی 20 گرام ، سونٹھ 30 گرام ،  قابلی مصری 50 گرام ، چھلکا اسپغول آدھ پاو۔...

ورزش ہم مردانگی

 سرعت انزال اور ورزش  یعنی جلدی ڈسچارج ہو جانے کا علاج ورزش سے ممکن دوا کی کوئی ضرورت نہیں  سرعت انزال مردانہ جنسی مسائل میں سے سب سے عام پائے جانے والے مسائل میں سے ایک ہے۔ اس کا شکار شخص خواہش اور کوشش کے باوجود خود پر قابو نہیں رکھ پاتا اور مختصر وقت میں انزال کی وجہ سے جسمانی تعلق موقوف کرنے پر مجبور ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ نہ صرف متاثرہ مرد کےلئے شدید پریشانی کا سبب بنتا ہے بلکہ شریک حیات کو بھی عدم اطمینان اور ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگرچہ اس مسئلے پر قابو پانے کےلئے بازار میں طرح طرح کی ادویات بیچی جا رہی ہیں لیکن ان ادویات کا فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہے۔ تو کیوں نا اس مقصد کے لئے ادویات کی بجائے ورزش جیسے قدرتی حل کی جانب توجہ دی جائے، جو موثر بھی ہے اور دیرپا بھی ہے سرعت انزال کے مسئلے پر قابو پانے کے لئے مخصوص ورزشیں ہیں بہترین حل ہیں۔ اس مقصد کے لئے کئی طرح کی ورزشیں کی جا سکتی ہیں لیکن کیگل ورزش ان میں سر فہرست اور بہت مفید ہے۔ کیگل ورزش کے ذریعے آپ کیگل پٹھوں کو مضبوط کر سکتے ہیں۔ یہی وہ پٹھے ہیں جو مخصوص اعضاءکو کنٹرول کرتے ہیں اور ان کی طاقت اور توانائی ک...

Ed

 سرعت انزال یا قبل از وقت انزال / نامردی / سیکس انزائٹی    Premature Ejaculation / Erectile Dysfunction سرعت انزال  مردوں کے جنسی مسائل میں سب سے عام  مسلئہ ہے۔ سرعت انزال کا مسلئہ دنیا بھر میں 30 سے 40 پرسنٹ مردوں کو متاثر کرتا ہے، زیادہ تر یہ عارضی مسلئہ ہوتا ہے۔ لیکن بعض اوقات یہ صورتحال نہ صرف مریض کو ذہنی دبائو اور ازدواجی مسائل پیدا کرتی ہے بلکہ اکثر بانجھ پن اور بے اولادی کی وجہ بھی بنتی ہے۔ لمبے عرصے سے اگر سرعت انزال کا مسلئہ ہو تو پھر ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔ ای ڈی یا نامردی کیا ہے ؟ ای ڈی ( ED) یا نامردی مردوں میں جنسی خرابی کی ایک عام قسم ہے جو جنسی ملاپ کے دوران عضو کا تنائو حاصل کرنے( یعنی erection) یا رکھنے میں ناکامی ہے۔ مطلب عضو ہمبستری کے قابل نہیں رہتا۔ پاکستان میں تقریباً 80 سے 90 پرسنٹ مردانہ کمزوری والے افراد کو مردانہ کمزوری ہوتی ہی نہیں یا پھر نفسیاتی مریض ہوتے ہیں ، لہذا جیلی ہکیموں کی باتوں میں آکے نفسیاتی مریض نہ بنو ۔ اور اگر واقعی میں کوئی دائمی بیماری ہو تو  پھر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ نوجوانوں میں مشتزنی اور پورن واچنگ سرعت انزال اور ...

سنگرہنی

 مرض سنگرہنی کامیاب علاج   خطرناک مرض  طب میں بھی اگر حکیم قابلیت رکھتا ہے وہ مرض سمجھ کر علاج کرے تو اللہ رب العزت رحمت فرماتے ہیں  نسخہ  کڑا چھال 100 گرام  بیل گری 50 گرام    نسپال 50 گرام  بڑے سائز کپسول بھرلیں   ایک کیپسول صبح دوپہر شام کھانے سے پہلے   اس کے ساتھ معجون سنگدانہ مرغ  جوارش مصطگی رومی  جوارش انارین  تینوں کو مکس کرلیں مقدار خوراک ایک چمچ صبح دوپہر شام کھانے بعد دیں   دعاؤں میں یاد رکھیے گا سنگربنی کا علاج اور سنگربنی کیا ہے سنگر بنی پیچش سے ملتی جلتی ایک علامت ہے۔ اس میں پاخانے مروز کے ساتھ آتے ہیں لیکن پیچش کے برعکس پاخانے زیادہ مقدار میں آتے ہیں سنگربنی کا علاج کے لئے کچھ آسان نسخے بتائ ھے سنگرہنی کیا ہے سنگربنی معدہ و امعاء کے اعصابی پردے کی سوزش کا نام ہے۔ جو کبھی اعصابی غدی اور کبھی اعصابی عضلاتی صورت میں تکلیف دیتی ہے۔ جب اعصابی غدی تحریک ہو تو پاخانے میں کبھی اوں آنے لگتی ہے۔ پیٹ میں مروڑ ہوتا ہے۔ اکثر قبض ہوا رکنے لگتی بے مواد نہ نکلنے کی وجہ سے معدہ اور گلا غذا کھانے...

ڈپریشن اور حالات

 ڈپریشن ایک ایسا خطرناک مرض ہے۔ جو نہ صرف آپ کی جسمانی و نفسیاتی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ یہ آپ کے سونے جاگنے، کھانے پینے حتیٰ کہ سوچنے تک پر اثر انداز ہوتا ہے۔ آج کے زمانے میں یہ مرض اس قدر عام ہو چکا ہے کہ شاید ہی دنیا کا کوئی شخص اس سے محفوظ بچا ہو۔ مردوں کے مقابلے میں خواتین اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتی ہیں۔ معاشرے کے بڑھتے ہوئے مسائل ،کم آمدنی اور زائد اخراجات، گھریلو پریشانیاں اور ملک کے بگڑتے ہوئے حالات نے انسان کو ڈپریشن کا شکار بنا دیا ہے۔ہر روز ہمیں کسی نہ کسی ایسی صورت حال سے گذرنا پڑتا ہے جس سے ہم مزید الجھنوں، ذہنی اور جسمانی بیماریوں میں مبتلا ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ ڈپریشن کی وجوہات ترمیم محبت یا کسی مقصد میں ناکامی، گھریلو لڑائی جھگڑے اور بے روزگاری جیسے مسائل انسان کو ڈپریشن کی طرف لے جاتے ہیں۔ بہت زیادہ ذہنی دباؤ یا جسمانی تھکن میں جب انسان بالکل تنہا ہو توایسی صورت میں ڈپریشن کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ بعض افراد انتہائی حساس ہوتے ہیں، اس لیے چھوٹی چھوٹی باتوں کو خود پرحاوی کرلیتے ہیں۔ اور اپنا دھیان بٹانے کی کوشش نہیں کرتے بلکہ ایک ہی بات کو باربارسوچتےچلے جاتے ہیں۔جس کی ...

ڈپریشن

 ڈیپریشن انسانوں میں اور خاص طور پر بلوغت کے وقت نوجوانوں اور خصوصاً لڑکوں میں ہمیشہ سے موجود رہا ہے- پہلے اس کی تشخیص نہیں ہوتی تھی اور بچوں کو مار پیٹ کر یا ڈرا دھمکا کر انہیں معاشرتی نارمز کا پابند بنا دیا جاتا تھا، ان کی چھوٹی عمر میں شادی کر دی جاتی تھی جس سے انہیں زندگی میں فوکس مل جاتا تھا، ذمہ داریاں مل جاتی تھیں- اس کے علاوہ خاندانی رشتے پہلے زیادہ مضبوط تھے اور آپسی بات چیت پہلے زیادہ ہوتی تھی- بچے جو باتیں ماں باپ سے نہیں کر پاتے تھے وہ دادی یا نانی سے یا دوسرے بزرگوں سے نسبتاً زیادہ کھل کر پاتے تھے- اس کے علاوہ گلیوں میں کھیل کود سے بھی نوجوانوں کا سٹریس کم ہو جاتا تھا- کھیل کود اور ورزش سے ایسے ہارمونز خارج ہوتے ہیں جو ڈیپریشن کو کم کرتے ہیں اب سوشل میڈیا کی وجہ سے فیملی ممبر کی آپسی کمیونیکیشن کم ہو گئی ہے، زیادہ تر کمیونیکیشن سیل فون کے ذریعے ہوتی ہے- لیکن ہمارا دماغ ایسی کمیونیکیشن کرتے ہوئے ارتقاء پذیر نہیں ہوا- ذہنی صحت کے لیے فیملی ممبرز، یار دوست، بے معنی گفتگو (جسے انگریزی میں سمال ٹاک کہتے ہیں) اور ہنسی مذاق بہت ضروری ہے- جب یہ سب نہیں ہوتا اور ہم دوسروں کی بر...

Bee

 Infant Botulism نوزائیدہ بچوں کے لیے شہد شفا یا زہر قاتل؟ تحریر اعزاز احمد ایک ذاتی مسئلے کی وجہ سے پچھلے ہفتے سے مسلسل ہسپتال جانا لگا رہتا ہے میرا. وہاں ایک ہی ہفتے میں میں نے تقریباً پانچ بچے دیکھے جن کو Botulism تھا. آئیے اس بیماری کے متعلق جانئیے: یہ Botulism کیا ہے؟ یہ شیرخوار بچوں کی بیماری ہے جو بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے. یہ بیماری Clostridium botulinum نامی بیکٹیریا کی وجہ سے لگتی ہے. اس بیماری کا بروقت علاج نہ ہو تو یہ مہلک بیماری ہے. اگرچہ یہ بیماری بہت رئر یعنی کم ہے پر یہ سیرئس بیماری ہے.  یہ بیماری کیسے لگتی ہے؟ اس بیماری کے اگرچہ اور بھی وجوہات ہوتے ہیں پر اس کی سب سے بڑی وجہ بچوں کو شہد دینا ہے. کبھی کبھار شہد میں Clostridium botulinum بیکٹیریا کے سپورز یعنی بیج ہوتے ہیں جو بچوں کی آنتوں میں جا کر افزائش نسل شروع کر دیتے ہیں. آنتوں میں اپنی کالونی بنا کر Botulinum نامی ٹاکسن یعنی زہر بناتے ہیں. یہ بیماری کس عمر کے شیرخوار بچوں کو لگ سکتی ہے؟ یہ بیماری زیادہ تر ایک ماہ سے لے کر چھ ماہ تک کے بچوں میں ریکارڈ کی گئی ہے. جبکہ کچھ کیسز میں یہ ایک ہفتے کے بچے میں بھ...

جنات کی حاضری کا طریقہ

 بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی کو اپنی بائیں ہاتھ سے مضبوطی سے پکڑ، تین بار صبح کی نماز کیلئے جو آذان دیتے ہیں وہیں آذان اونچی آواز سے پڑھیں، اور یہ آیات تین تین بار پڑھیں: 1: وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون، ما ارید منہم من رزق وما ارید ان یطعمون ان اللہ ہو الرزاق ذوا القوۃ المتین 2: ولقد علمت الجنۃ انہم لمحضرون 3: سنفرغ لکم ایہا الثقلان فبأی آلاء ربکما تکذبان، یمعشر الجن والانس ان استطعتم ان تنفذوا من اقطار السموات والارض فانفذوا لا تنفذون الا بسلطان فبأی آلاء ربکما تکذبان 4: انہ من سلیمان و انہ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الا تعلوا علی واتونی مسلمین! درود ابراہیمی ایک بار سورت فلق اور سورت الناس تین بار پڑھ کر مریض پہ دم کریں اور أواز دیں اس کے اوپر جو بھی چیز ہے اس کے جسم میں حاضر ہو جاۓ

جلد اور بال

  بالوں، جلد اور ناخنوں کے لیے بہترین مجموعی وٹامنز میں وٹامن B7 (بایوٹین)، کولیجن، وٹامن سی اور اومیگا 3 شامل ہیں۔  وٹامن B7 آپ کے بالوں، جلد اور ناخنوں کی صحت کے لیے ضروری ہے۔  لیکن یہ اس قسم کی چیز نہیں ہے جس پر آپ ذخیرہ کر سکتے ہیں -- ایک ٹن بایوٹین لینے سے فوائد میں اضافہ نہیں ہوتا ہے۔

اعصابی کمزوری

 معجون فلاسفہ کبیر  اس نسخہ کے استعمال سے  اللہ کے حکم سے  خواہ جوڑوں  میں خلا پڑے  یا ہڈیاں  بھر بھری ہو جائیں اعصاب  جواب دے جائیں دل دماغ جگر معدہ گردے کتنے ہی بوڑھے ھو جائیں  اب چھڑی تھامے کبڑا ھو کر بے شک چل رھا ہے  اس دوا کے استعمال سے سارا نظام ایک دفعہ جوانون کی طرح ھو جاۓ گا   اعصاب کی قوت کے لیے کمال چیز ہے نسخہ حاضر خدمت ہے: کشتہ قلعی پارے والا 2 تولہ  کشتہ فولاد 2 تولہ  کشتہ چاندی 1/2 تولہ  زعفران 1 تولہ جند بدستر 1 تولہ مصطگی رومی 1 تولہ  سنڈھ  مرچ سیاہ  فلفل دراز دارچینی  چیتا لکڑی   بابونہ  زراوند ثعلب دانہ  ثعلب مصری  ثعلب پنجہ  خولنجان  عقرقرحا   سرنجان شیرین  تج  بادام  جائفل  اخروٹ   فندق  چلغوزہ  گری   منقہ  پنبہ دانہ  سنگھاڑا   لونگ  جلوتری  موصلی سفید     گوند کتیرا   اسطخدوس  الائچی سفید   الائچی سیاہ  صندل س...

سفید بال اور صحت

 اگر آپ کے سر پر سفید بال آنا شروع ہو گئے ہیں تو مایوس نہ ہوں بلکہ اس نئے مرحلے کو قبول کریں۔ 

کمیلا اور باوبڑانگ کے فوائد

  کمیلا  قاتل و مخرج کرم شکم کی مشہور دوا ہے جو کہ زیادہ تر کرم شکم  کے  ہلاک و اخراج  کے  لئے دہی میں ملاکر استعمال کرتے ہیں اس  کے  لئے نہایت مفید دوا ہے اس  کے  علاوہ تمام کرم شکم ہلاک ہوکر بذریعہ اسہال خارج ہوجاتے ہیں تنہا استعمال کرنے  کے یہ پیٹ  کے  کیڑے مارنے والی ادویات، جوڑوں  کے  درد کی ادویات وغیرہ میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ کیڑے مار ادویات میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر استعمال:  باؤبڑنگ کا  تیل خوشبودار جزو کی حیثیت میں صابن، ڈیٹرجنٹ، کاسمیٹکس اور پرفیومز میں استعمال ہو رہا ہے۔ غذاؤں میں خوشبو کیلئے اس  کا  استعمال قطعی ممنوع ہے۔

خارش کا علاج

 خون صاف کرنے والی اکثر ادویات میں شاہترہ کا استعمال کیا جاتا ہے۔ خون سے زہریلے مادے کو بالکل ختم کردیتا ہے۔ اور جلد کو صاف شفاف بنا دیتا ہے۔ پھوڑے پھنسیوں کا علاج: مصفیٰ خون ہونے کی وجہ سے شاہترہ خارش خشک اور تر،داد، چنبل، پھوڑے،پھنسی اور فساد خون کیلئے انتہائی موثر دوا ہے۔

ہومیوپیتھک

 مزے کی بات کہوں یا درد ناک بات  بازار سے جنسی ہیجان والی زہریں لوگ ایسے خریدتے ہیں جیسے انہوں نے واقعی کوئی قتل عام کرنا ہے لکھا جائے کوئی نہ پئے گردے اور جگر پہلے وقتوں میں کیوں نہ خراب ہوتے نہ  ۔۔ خود اٹھ کر نکس وامیکا ون ایم کے پانچ قطرے اس کی زبان پر ڈال کر پوچھا سر کے پچھلے حصہ میں درد ۔۔؟ بہت ہوتا ہے اور چکر بھی ۔۔!!۔ کونیم ون ایم کے پانچ قطرے پانچ پانچ منٹ بعد تین بار دئیے دو چھینکیں شدید آئیں نکسیر شروع ہوگئی کالا خون۔۔۔ کپڑے خراب  اور سسر خون بگولہ ہوگیا منقول کہتا ماموں جی مجھے نظر آنے لگا ہے

بالچڑ گنج پن

 100 هوالشافی روغن اجوائین 10 گرام - روغن کنجد ملا کر محفوظ رکھی من گرانم متاثرہ جگہ پر صبح و شام مساج کریں۔ فوائد - گنج پن۔ بالچر - دار چیل۔ کیلئے انتہائی سفید نسخہ ہے مطب کا راز بنا دیا۔ ادویہ کا خالص ہونا ضروری ہے

اہم بات معدہ کے لیے

 اہم بات جو دوست معدہ کے مرض میں مبتلا ہو وہ سب دوائیں چھوڑ کر روزانہ آدھا کلو امرود دھو کر کاٹ کر نمک لگا کر مرچ لگا کر  کھائے انشاء اللہ مرض دور ہو جائے گی یہ مشورہ دنیا کے تمام طبیب بھی دیتے ہیں کیونکہ معدہ کا آخری علاج امرود ہی ہے  حکیم  شہزاد شفیق حجامہ  اگر زخم ہے تو احتیاط سے کھائیں 

درد کیوں ہوتا ہے

 درد کیوں ہوتا ہے ؟ جب آپ کا نروس سسٹم  سمجھتا ہے کہ آپ کے جسم میں کہیں  زخم ہے   تو  زخمی حصے  کے سیلز ایک کیمیکل ریلیز کرتے ہیں  prostaglandin جس سے درد کا احساس ہوتا ہے اس درد کو دور کرنے کے دور طریقے ہیں۔ ایک تو وہ وجہ جس سے یہ زخم ہوا ہے اُس کو دور کردیا جائے  اور دوسرا یہ ہے کہ کوئی ایسی دوا دی جائے جو  زخمی ہونے والے سیلز کو  بتائے کہ دیکھ بھیا اب مذید  prostaglandin مت پیدا کرنا تیری مدد کی جارہی ہے اب ذرا حوصلہ کرلے۔ اس کو یوں سمجھئے کہ ایسے سڑے ہوے تیل یا کسی بھی بھی تیل میں ایسی کون سی چیز ہوگی جس کی جب آپ دبا دب مالش کریں گے تو یہ آپ کے بدن میں گھُس کے آپ کے زخمی یا تکلیف دینے والے سیلز کو کہے گا کہ اب prostaglandin بنانا بند کردو؟  ہوتا یہ ہے کہ ہم مالش کرتے ہوئے مساج کرتے ہیں اور جہاں درد ہوتا ہے وہاں مساج کرنے  خون کا بہاؤ بڑھایا جاسکتا  جس سے اس حصے تک زیادہ آکسیجن اور غذائیت کی ترسیل ہوتی ہے  جس سے زخمی فائیبرز کی  مرمت تیزی سے ہوجاتی ہے اور ہاتھوں پر لگایا ہوا تیل صرف  خوشبو اور مساج ک...

بواسیر اور علاج

  اگر   بواسیر   کے مسے یا موہکے ہوں تو اس صورت میں مصفی خون ادویات   کا   استعمال ہونا چاہیے جس سے موہکےو مسے زائل ہوجائینگے اور سوزش میں واضح کمی و بہتری واقع ہوگی۔   بواسیر   اگر خونی ہو تو اس کے لیے ایسے مرکبات و غذائیں استعمال میں لائیں جو دافع سوزش و دافع جریان خون ہوں تاکہ اس مرض کی شدت میں کمی ہو اور مرض   کا   خاتمہ ہو۔ حکیم شہزاد شفیق کراچی پاکستان 

برص کا علاج

 *👈مرض برص کا کامیاب علاج👉* *چاکسو بابچی تخم پنواڑ انجیر تمام 100 100 گرام لے لیں 2 دانے انجیر اور اسی کے وزن کے مطابق باقی چیزیں مٹی کے برتن میں بھگو کر رکھ دیں پانی دو گلاس شامل کر دیں صبح ناشتے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس اور مغرب سے پہلے ایک گلاس مریض کو پلائیں شہد ملا کر شہد 40 گرام تک شامل کرنا ہے یہ دو خوراکیں ایک دن میں لینی ہیں تیسری خوراک پر داغ کم ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور ایک ماہ میں ایسے مریض جن کے جسم برص سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں ان پر بہت کم برائے نام داغ رہ جاتے ہیں۔*  *پرھیز:* شکر, گڑ, ترش چیزیں، مچھلی، بادی چیزیں اور فرائی چیزوں سے مکمل پرہیز کروائیں۔  اس نسخہ کو آزمائیں رزلٹس شئیر کریں،صاحب نسخہ اور ہیں، مجرب میرا بھی ہے، کمال رزلٹس ہیں۔

کھانسی نزلہ زوکام

 کھانسی، نزلہ، زکام، گلے کی خرابی کیلئے ھوالشافی: کالی مرچ 10 گرام، نمک سیاہ 10 گرام،  ست ملٹھی 50 گرام ترکیب تیاری : سب ادویہ کو باریک پیس لیں پھر عرقِ سونف یا عرقِ گُلاب ملا کر گولیاں بنا کر رکھ لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک گولی صبح، دوپہر شام چوس لیں۔ فوائد : کھانسی، نزلہ، زکام، گلے کی خرابی کا بہترین علاج ہے۔ ‎

پاو کی بو

 پیروں کی بد بو ختم کرنے کا اصل نُسخہ۔ جس سے ساری زندگی بدبو ختم ہو جاتی ہے۔ایک بار لگانے سے  یہ نُسخہ میں اپنے ماں باپ اورجو مسلمان مرد عوورت بچے بوڑھے اِس دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں اُن کی درجات کی بلندی کے لئے شیئر کر رھا ھوں۔آپ سب دوست اُن کی مغفرت کی دعا فرمائیے گا یہ صدقۃ جاریہ ہے۔ نُسخہ۔ سرکے کا ست۔لیموں کا رس۔ہم وزن یعنی ایک ایک یا آدھا ادھا تولہ۔لیکر مکس کر لیں۔اور پاؤں پر لگائیں۔جیسے تیل کی مالش کرتے ہیں۔دس منٹ لگا رہنے دیں۔پھر صابن کے ساتھ دھو لیں اور خُشک کر کے سرسوں کا ہلکا سا تیل لگا لیں اور جرابیں پہن کر بوٹ پہن لیں۔